پاکستان سپر لیگ ٹو تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔پی ایس ایل کا پہلا پلے آف آج کھیلا جائے گا ، شارجہ میں پہلا ٹاکرا پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ہوگا۔پہلے پلے آف کا فاتح فائنل میں اینٹری دے گا جو ہارا اسے ایک چانس اور ملے گا۔

اسلام آباد: اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں ایران اور ترکی سمیت 10 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہیں جب کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو وزارتی کونسل کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبے کی قومی شاہراہوں اور اندرون شہر ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے خصوصی منصوبہ بندی واقدامات کرنے
ڈیرہ اللہ یار: جمعیت علما ء اسلا م کے مر کز ی رہنما ء اسلا می نظر یا تی کو نسل کے چیئر مین مو لا نا محمد خا ن شیرا نی نے کہا ہے ملک میں دہشتگر دی سر حد پا ر سے نہیں اندر سے ہورہی ہے
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے اتوار کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں پانامہ کیس کے تناظر میں ملکی صورتحال آئندہ کی حکمت عملی
کوئٹہ:معروف بلوچ قوم پرست رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل نے ڈی ڈبلیو کو بتایا ’’ہم سمجھتے ہیں کہ پنجاب اپنی سرحدیں گوادر تک لے کر جارہا ہے