موجودہ نا اہل اور سلیکٹڈ حکومت مکمل طور پر نااہل ہوچکی ہے، قادر بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خاران: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر و سابق وفاقی وزیر جنرل ر عبدالقادر بلوچ اور پاکستان مسلم لیگ ن خاران کے ضلعی صدر نوابزادہ امیر شہریار خان نوشیروانی کا ایک دوسرے سے رابطہ، پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر و سابق وفاقی وزیر جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے رابطے کے دوران کہا کہ موجودہ نا اہل اور سلیکٹڈ حکومت مکمل طور پر نااہل ہوچکی ہے۔ نا اہل اور سلیکٹڈ حکومت کو جتنے بھی حربے استعمال کرنے تھے۔

محمد اسلم بھوتانی کا لسبیلہ میں حالیہ پولیس بھرتیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لسبیلہ: رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کا لسبیلہ میں حالیہ پولیس بھرتیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ، بتایا جاتا ہے لسبیلہ گوادر سے منتخب آزاد رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے حالیہ لسبیلہ میں پولیس بھرتیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے انکا موقف ہے۔

ہماری نسلوں کا جنم بھومی تربت ہے مگرہمیں مقامی تسلیم نہیں کیاجارہا’شکوہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: مشیر برائے اقلیتی امورِ دنیش کمار اور مذہبی اور کے مشیر لالہ رشید دشتی کا تربت کے اقلیتی برادری ہندو اور مسیحی کمیونٹی سے ملاقات۔اقلتی برادری کی قبرستان، لوکل اور ڈومیسائل سمیت دیگر مسائل پر گفتگو اور حل کی یقین دہانی کرائی گئی۔گزشتہ روز مذہبی امور کے صوبائی مشیر لالہ رشید دشتی اور اقلیتی امور کے مشیر دنیش کمار نے تربت مین مسیحی اور ہندو برادری سے اقلیتی رہنما بابو لال کی قیادت میں ملاقات کی۔

کوئٹہ میں فا ئر نگ کے دو مختلف وا قعا ت میں خا تون سمیت دو افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئر نگ کے دو مختلف وا قعا ت میں خا تون سمیت دو افراد جاں بحق۔پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے سٹلا ئٹ ٹا ؤ ن میں ٖغوث آباد کے مقام پر (ر) بی بی خا تون کو اسکے بھا ئی نے گھیر یلو تناز عے پر فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا۔

لورالائی سے پیدل مارچ کے شرکاء کوئٹہ پہنچ گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: لورالائی سے آنے والے پیدل لانگ کے شرکاء نے صوبائی حکومت کو دو دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں تمام شاہراؤں بلخصوص کوئٹہ ڈیرہ اسماعیل خان‘ چمن کوئٹہ اور کراچی قومی شاہراہ کو دو رویہ بنایا جائے،حکومت کی طرف سے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوا وفاقی وزراء پیدل لانگ مارچ کیساتھ گزررہے تھے تو اپنے چہرے چھپائے تاکہ ہم انہیں روک کر احتجاج نہ کر لیں۔

بلوچستان میں کتاب بینی و علم کے فروغ میں منصوری بخاری کا اہم کردار رہا ،جان جمالی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ادیبوں، دانشوروں، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے سید منصور بخاری کو ان کی بلوچستان میں خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کتاب بینی و علم کا فروغ ان کا مشن تھا جس کے لئے ان کی کئی دہائیوں پر مشتمل خدمات ناقابل فراموش ہیں، انہوں نے کبھی کتاب بیچنے کی نہیں کی بلکہ ہمیشہ علم و کتاب دوستی کی بات کی۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعلی بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی۔

مستونگ کیک تیار کرنے والے پروڈکشن مالکان لیبارٹری ٹیسٹ کرائیں، فوڈ اتھارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ایک پریس ریلیز میں ” مستونگ کیک ” کے نام سے کیک تیار و فروخت کرنے والے پروڈکشن یونٹس کے مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے کیک پروڈکشن کے نمونے بمعہ پیکنگ بی ایف اے کے دفتر واقع جناح ٹاؤن کوئٹہ پہنچا کر کیک کا لیبارٹری ٹیسٹ کروائیں اور بعدازاں لیبارٹری ٹیسٹ کلیئر قرار دیے جانے کے بعد بی ایف اے سے کیک کے معیار اور انفرادی پیکنگ کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی بحالی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، ربابہ بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے عمومی امراض کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت Mental health پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے  دنیا بھر میں 45 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا ہیں۔ جس میں سب سے زیادہ پائی جانے والی دماغی بیماریاں ڈیپریشن اور شیزو فرینیا ہیں مینٹل ہیلتھ سے متعلق عوام الناس میں شعوری آگاہی کی ضرورت ہے۔

چارروزبعدبھی کیسکو انڈسٹریل گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی ترسیل بحال کرانے میں ناکام

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین و سابق سنئیر نائب صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ بلوچستان بدرالدین کاکڑ نے انڈسٹریل گریڈ اسٹیشن کوئٹہ کی خرابی کے بعد نیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی)کی خاموشی اور اب تک اس سلسلے میں کسی قسم کے اقدامات نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈسٹریل گریڈ اسٹیشن کی بندش سے کوئٹہ اور صوبے کے دیگر اضلاع میں آٹا،گھی سمیت دیگر خوردنی و اشیائے ضروریہ کی کمی کا بحران پیدا ہوگا بلکہ عوام مزید مشکلات سے دوچار ہوں گیاس لئے اس بابت فوری اقدامات اٹھائیجائیں۔

25اکتوبر کا جلسہ کٹھ پتلی حکومت کی دیوار گرادے گی، مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلعہ سیف اللہ: جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے قلعہ سیف کے دوروزہ دورے کے دوران تربیتی کنونشنز،تعزیتی نشستوں اور مختلف مقامات پر کارکنوں کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25اکتوبر کو ہونے والے پی ڈی ایم کے تحت جلسہ عام میں لاکھوں انسان شریک ہوکر کٹھ پتلی اور ناجائز حکومت کے در و دیوار کو ہلاکر کرکے رکھ دیں گے تمام جمہوری پارٹیوں کی جانب سے تحریک کا آغاز پاکستان سے محبت کا عکاس ہے اس سلسلے میں جمعیت علما اسلام تحریک میں صف اول کا کردار ادا کرنے سے گریز نہیں کرے گی انہوں کہا ہے۔