اگلے انتخابات تک اپوزیشن جماعتیں چند حلقوں تک محدود ہوں گی، فواد چوہدری

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کا کوئی نظریہ نہیں ہے اس لیے سکڑتی جارہی ہیں اور اگلے انتخابات تک یہ صرف چند حلقوں تک محدود ہوجائیں گی۔

ن لیگ کے غلط فیصلوں سے ملکی معیشت کو 20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے غلط فیصلوں سے ملکی معیشت کو 20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا اور روپیہ کے قدر کو مصنوعی طریقہ سے روکنے سے تاریخی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہوا۔