کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ ، غفور بلوچ، رمضان بلوچ ،صادق جمالدینی اور دیگر اسیران کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال اوربی این ایم کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی28 جون کو اغوا نما گرفتاری کو 6 سال مکمل ہونے اور دیگر اسیران کی عدم بازیابی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا