کوئٹہ میں پولیووائرس کاکیس سامنے آگیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیووائرس کاکیس سامنے آگیاپشتون آبادکے رہائشی عبدالخالق کے بیٹے میں پولیو وائس کی تصدیق ہوگئی کوئٹہ میں رواں سال دواوربلوچستان میں 4کیسز رپورٹ ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آبادمیں عبدالخالق کے بیٹے شریف اللہ میں پولیووائرس کی تصدیق ہوگئی

بلوچستان میں رمضان کے دوران ہر ریاستی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، شیر محمد بگٹی

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے مشکے سمیت بلوچستان بھر میں فورسز کی کارروائی اور ریاستی ظلم و جبر کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بلوچستان بھر میں بلوچ سول آبادیوں پر چھڑائی اور بے دریغ مظالم کو جاری رکھنے

بی این پی کے رہنماء ساجد ترین اور منیر پراچہ نے جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کے ثبوت پیش کر دیئے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے اسلام آبادمیں جوڈیشل کمیشن کے سامنے سپریم کورٹ کے سینئروکیل منیراحمدپراچہ اورپارٹی کے مرکزی رہنماء ساجد ترین ایڈووکیٹ پیش ہوئے اوراپنے دلائل اورمزیدثبوت جوڈیشل کمیشن کودئیے اس موقع پرپارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزروسینیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی ،عبدالرؤف مینگل بھی موجود تھے

نوکنڈی ‘پاور ہاؤس کے تیل ختم پورے علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل

Posted by & filed under کوئٹہ.

نوکنڈی: پاور ہاؤس کے تیل ختم پورے علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل شدید گرمی میں روزہ دار چیخ اٹھے تفصیلات کیمطابق نوکنڈی میں گزشتہ چھ مہینے سے تیل کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں سے صارفین بجلی کی صحیح معنوں میں فراہمی کیلئے ترس رہے اور تیل ختم ہونے سے ہفتوں شہر میں مکمل بجلی کی سپلائی بند۔رہتی ہے

افغان مہاجرین کو سرکاری مشینری کے ذریعے شناختی کارڈ جاری کئے جا رہے ہیں بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بڑی تیزی کے ساتھ افغان مہاجرین کو شناختی کارڈز سمیت دیگر دستاویزات بنانے کا عمل جاری ہے غیر قانونی طریقے سے بلوچستان حکومت اپنی سرکاری مشینری کو بھی خاطر میں لانے سے گریزاں نہیں بلکہ خلاف قانون اقدامات سے بھی گریز نہیں کیا جا رہا نادرا اور پاسپورٹ آفس پر سیاسی دباؤ بڑھانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں

پاکستان 1947 میں آزاد ہوا نوجوان آزادی نام پر ورغلانے کے بہکارے میں نہ آئیں جنرل ناصر جنجوعہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں اسلامی فن خطاطی کی نمائش منعقد ہوئی نمائش میں پاکستان بھر سے مصوری اور خطاطی سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کے علاوہ یورسٹی کی فائن آرٹس سے تعلق رکھنے والی طالبات نے بھی شرکت تقریب کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی تھے

سبی، فورسز کانوائے پر بم حملہ اور گاڑی الٹنے سے6اہلکار زخمی ہوگئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: سبی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب ریموٹ کنڑول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا اور گاڑی کو نقصان پہنچا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سبی کے علاقے ناڑی گاج روڈ کے قریب سات مرلہ کے قریب سیکورٹی فورسز کیلئے واٹر ٹینکر کانوائے کی شکل میں پانی لیکر جارہا تھا

یونان کا مالی بحران،آئی ایم ایف نے یونان کونادہندہ قراردیدیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

ایتھنز: آئی ایم ایف نے قرض واپس کرنے میں ناکامی پر یونان کو نادہندہ ملک قرار دے دیا۔ یونان پہلا ترقی یافتہ ملک ہے جو آئی ایم ایف کا نادہندہ ہوگیا۔آئی ایم ایف کا قرض واپس کرنے کی ڈیڈ لائن گزر گئی۔یونان پہلا ترقی یافتہ ملک بن گیا جو آئی ایم کا نادہندہ ہوا۔یونان کو آئی ایم ایف کو قرض کی ڈیڑھ ارب یورو کی قسط اداکرنی تھی۔

کوئٹہ ،بجلی کی طویل بندش کیخلاف سریاب روڈ پر احتجاج ،سڑک بلاک

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: سریاب میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف علاقہ مکینوں کے روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف کلی گوہرآباد اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے روڈبلاک کرکے شدید احتجاج کیا

اسکالر شپ کے غیر منصفانہ تقسیم کیخلاف طلباء کا کوئٹہ اور خاران میں احتجاجی مظاہرے

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: خاران میں ایم پی اے کی غیرمنصفانہ سکالرشپ تقسیم کرنے کیخلاف یونیورسٹی آف بلوچستان ،پولی ٹیکنیک کالج ،بی ایم سی اورلسبیلہ یونیورسٹی خاران کے طلباء نے کامران عزیز،عبدالنبی شاہ،ظہیرمشتاق حافظ عبدالرزاق کی قیادت میں ریلی نکالی جوجناح روڈسمیت مختلف شاہراہوں سے گشت کرتی ہوئی