|

وقتِ اشاعت :   July 3 – 2015

کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیووائرس کاکیس سامنے آگیاپشتون آبادکے رہائشی عبدالخالق کے بیٹے میں پولیو وائس کی تصدیق ہوگئی کوئٹہ میں رواں سال دواوربلوچستان میں 4کیسز رپورٹ ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آبادمیں عبدالخالق کے بیٹے شریف اللہ میں پولیووائرس کی تصدیق ہوگئی اوربچے کومسلسل پولیوکے قطرے نہ پھیلانے کی وجہ سے کیس رونماہوئی کوئٹہ میں اس سال دوجبکہ بلوچستان کے دو اضلاع لورالائی اورچمن میں پولیوکاایک ایک کیس رپورٹ ہواجواب تک 6ماہ کے دوران پولیوکیسز کی تعداد4ہوگئی۔