کوئٹہ: نوشکی ‘ دالبندین ‘ نوکنڈی سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ‘ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں اکیسویں صدی میں بنیادی ضروریات کی فراہمی میں حکمرانوں کی ناکام تاریخی المیہ ہے
Posts By: نیوز ایجنسی
بلوچستان میں انتہاپسند اور تنگ نظرقوم پر ستی کی بیخ کنی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ،جہانزیب جمالدینی
اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اسلام آباد میں این جی اوز کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنگ نظر قوم پرستی ‘ نفرت اور شاؤنزم کی سیاست جیسے منفی رجحانات کی حوصلہ شکنی کرتے رہیں گے تاکہ بلوچستان کے معاشرے میں ترقی پسند رجحانات کا
کوئٹہ سے سرکٹی لاش جبکہ تربت سے دو لاپتہ افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد کرلی گئیں
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے سات ماہ قبل اغواء ہونے والے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ (تربت) کی تحصیل مند سے دو افراد کی لاشی ملی ہیں۔ لیویز کے مطابق لاشیں مند کے علاقے ڈکوپ سے واپڈا کی ٹیم گزشتہ روز آندھی کے باعث گرنے والے ٹاورز کی مرمت کیلئے جارہی تھی۔
کوئٹہ، شہریوں کو گندا پانی فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ شہر میں شہریوں کو گندا پانی فراہم کرنے پر چیف سیکرٹر بلوچستان سے فوری طورپر رپورٹ طلب کر لی اور متعلقہ حکام کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس قائمقام سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں پیر کے روز حسب روایت 40 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا اجلا س شروع ہونے
نصیرآباد ،متاثرہ ٹاورز کی مر مت کا مکمل بجلی بحال بحران میں ،کمی کا امکان
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد کے علاقے چھتر میں چار روزقبل تیزہواؤں اور بارش کے باعث اوچ پاور پلانٹ ون اور ٹو کے گرنے والے تین کھمبوں کی مرمت کا کام سخت سیکورٹی اور پولیس کی نگرانی میں مکمل کرکے اوچ پاور پلانٹ سے نیشنل گرڈ اسٹیشن کو نو سو آٹھ میگا واٹ بجلی کی سپلائی بحال کردی گئی
کراچی،عزیر بلوچ کا بے نظیر بھٹو قتل کے دواہم گواہوں کے قتل کابھی انکشاف
کراچی : لیاری گینگ وار کے اہم کردار اور کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیرجان بلوچ نے دوران تفتیش محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے دواہم گواہوں کے قتل کابھی انکشاف کیا ہے، ملزم نے پشاور میں قائم حساس ادارے کے سیف ہاؤس میں 47منٹ کا اعترافی ویڈیوبیان ریکارڈ کرادیا ہے ۔باوژوق ذرائع کے مطابق عذیر بلوچ پشاورمیں حساس اداروں کے پاس موجود ہے
پیپلز پارٹی نے بلوچستان کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے گزشتہ روز بلوچستان کی تمام تنظیمیں بھی تحلیل کردی ہیں اور بلوچستان میں ازسرنو تنظیم سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں کمیٹی نے سابق وفاقی وزیر میر باز کیتھران کو بلوچستان پیپلز پارٹی کا صدر بنانے کا عندیہ بھی دیا ہے
حکومت نے ہمارے احتجاج کو اہمیت نہیں دی دھرنا دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے ،بلوچستان اپوزیشن
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ہمارے جمہوری احتجاج کا مثبت جواب نہیں دیا کیا جمہوریت کے نام نہاد دعویدار دھرنا طرز سیاست کے قائل ہے یا اپوزیشن کی جماعتوں کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے باہر جب تک دھرنے نہ دیں تو ان کی کوئی بات تسلیم نہیں کرینگے
بلوچستان یونیورسٹی مسئلہ، طلباء تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ، یونیورسٹی کے کمیٹی سے مذاکرات سے انکار
کوئٹہ : بلوچستان یونیور سٹی کے طلباء تنظیموں بی ایس او ، پی ایس او ، پی ایس ایف اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے یر اہتمام یونیورستی میں احتجاجی ریلی ومظاہرہ اور جلسہ عام منعقد ہوا جس کی قیادت بی ایس کے مرکزی آرگنائزر جاوید بلوچ،بی ایس او پجار کے چیئرمین اسلم بلوچ بی ایس ایف کے صوبائی صدر ملک انعام کاکڑ، پشتونخواء ایس او کے ضلعی ڈپٹی سیکرٹری ملک عمران کاکڑ نے کی ریلی کے شرکاء وی سی
بلوچستان، رواں سال دہشت گردی کے متاثرین میں ایک ارب 30کروڑ روپے تقسیم کئے گئے
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشتگردی سے متاثرہ افراد اور ان کے لواحقین میں ایک ارب اور 30کروڑ روپے تقسیم کئے گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر خزانہ میر خالد لانگونے صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے اپنی تقریر میں بتایا کہ صوبائی حکومت نے قانون نافذ کرنے والی فورسز اور دیگرصوبائی ملازمین کے شہداء کے لواحقین کے لئے معاوضہ بیس