
اسلام آباد : امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے بلوچستان کے ایڈیشنل سیکرٹری برائے زراعت عمران خان کے ہمراہ امریکی محکمہ زراعت یو ایس ڈی اے کے پاکستان ایگریکلچر اینڈ کولڈ چین ڈویلپمنٹ منصوبے کے حوالے سے منعقدہ اختتامی تقریب میں شرکت کی جس کا مقصد اس منصوبے کی کامیابیوں کو اجاگر کرنا تھا ۔