کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود صوبے کی ترقی خوشحالی اور صوبے کے وسیع تر مفاد کے حصول میں مصالحت کا شکار ہونا نیشنل پارٹی کے خمیر میں شامل نہیں اقتدار ہو یا سیاست کا کوئی
Posts By: نیوز ایجنسی
بیرون ملک سکالر شپ کیلئے3ہزار طلباء میں سے بلوچستان کے صرف16ہیں سینٹ اراکین
اسلام آباد: سینیٹ کو حکومت کی جانب سے بتایاگیا کہ پاکستان میں 17 تا 23 سال کی عمر کے 8 فیصد افراد کی اعلیٰ تعلیم تک رسائی ہے ، جنوبی ایشیاء میں 26 فیصد اور جرمنی میں 43 فیصد افراد کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی حاصل ہے ،
چین کے صدر کیساتھ بلوچستان کی صورتحال پر بات چیت ہوگی، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے،چینی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر بیس اپریل(پیر) کو پاکستان پہنچیں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت یمن اور افغانستان میں استحکام کیلئے ثالثی کے کردارپر تبادلہ خیال کیا جائے گا
مولانا واسع کے الزامات، وزیراعلیٰ کا عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ کا معاملہ تاحال عالمی ثالثی عدالت میں زیر سماعت ہے، مقدمے کا قانونی طور پر صوبائی اور وفاقی حکومت بھرپور دفاع کر رہی ہے
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو 31دسمبر تک وطن واپس بھیج دیاجائیگا،عبدالقادر بلوچ
اسلام آباد: سینٹ کے وقفہ سوالات کے دوران بتایاگیا کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو31دسمبر تک واپس بھجوایا جائے گا، ،فاٹا میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 17ارب روپے سے زائد جاری کئے گئے ہیں
بلوچستان کے حقیقی وارث ہم ہیں بیرون ملک بیٹھے لوگوں کو حالات خراب کرنے نہیں دینگے،نواب ثناء زہری
خضدار228انجیرہ: مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے سربراہ چیف آف جھالاوان سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کے حقیقی وارث ہم اور ہمارے کارکن ہیں جو مرد میدان کی طرح بلوچستان کے کوچے بیابانوں اور شہروں میں سیسہ پلائی
کسی بھی صورت میں بلوچستان کی بدحالی کو خوشحالی میں تبدیل کرینگے، نیشنل پارٹی
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یاسین بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی جدوجہد کا مقصد ہے کہ بلوچستان میں تمام اقوام نیشنل پارٹی کے جھنڈے تلے ایک ہوں تاکہ ہم ساتھ ملکر بلوچستان کی احساس محرومیوں کا خاتمہ کر سکیں ریاست کے بالاتر دست طبقے نے چھوٹی قوموں کے وسائل کو اپنے عیش و آرام پر خرچ کیا
بلوچستان میں فوجی آپریشن نہیں ہوگا قیام امن کیلئے سیکورٹی کا ازسرنوجائزہ لیاجائیگا، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازاحمدبگٹی نے بلوچستان میں فوجی آپریشن کے تاثرکومستردکرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نے تربت واقعہ کوسنجیدگی سے لیتے ہوئے بلوچستان میں قیام امن کویقینی بنانے کیلئے سیکورٹی کے انتظامات کاازسرنوجائزہ لیکر
تربت میں مارے جانیوالے مزدور نہیں سرکاری ادارے کے بندے تھے ،ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ
کو ئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے کمانڈر اور بلوچ قومی رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا کہ ہم پاکستان کے ہاتھوں نسل کشی کا شکار ہیں،بلوچ قوم دوست رہنمااور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے کمانڈر نے وائس نیوز کو دئیے گئے
بلوچستان میں کوئی بڑاآپریشن نہیں ہونے جارہا، ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ : این این آئی ( وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہونے جارہا ہے، تربت کے سانحہ نے انہیں ہلا کر رکھ دیا ہے، مخلوط صوبائی حکومت تربت کے المناک واقعہ کی بھرپور مذمت کرتی ہے، اس واقعہ کے باوجود مکران اور صوبہ بھر میں ترقیاتی عمل جاری رہے گا