
کوئٹہ : محمد شہی ٹاؤن میں گذشتہ شب فورسز کے چھاپے کے دوران فائرنگ کے ناخوشگوار واقعہ کے نتیجے میں ایک شہری کے زخمی اور بعدازاں ہسپتال میں جاں بحق ہونے پر ورثاء نے ہاکی چوک پر جاری احتجاج صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نواب محمد خان شاہوانی، سنیٹر کبیر محمد شہی وزیراعلیٰ کے ترجمان جان محمد بلیدی اور نیشنل پارٹی کے رہنما ٹکری شفقت لانگو کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات کمشنرکوئٹہ کے ذریعہ کرانے کی یقین دہانی پر ختم