کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کا وجود بظاہر کہیں نظر نہیں آرہا دو جماعتی حکومت نے سواء اپنوں کو نوازنے کی کچھ بھی نہیں کیا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچی کلچر ڈے کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں جوش وخروش سے منایا گیا اس موقع پر ریلیوں اور دیگر پروگرامز میں شریک شرکاء نے بلوچی لباس ، پگڑی ، ٹوپی اور جوتے جبکہ خواتین نے دوپٹے اور کشیدہ کاری والے کپڑے پہن رکھے تھے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے فورسز کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے پانچ گاڈیوں اور تین موٹر سائیکل سوار اہلکاروں کے ساتھ آواران کے علاقے،پیراندر میں اسماعیل ولد فتح محمد کے میتگ پر دھاوا بول کر خواتین وبچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 5 مارچ کو سینٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے ہر ممکن کوششیں کررہے ہیں وزیراعظم کی ہدایت پر اسی سلسلے میں دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ آیا ہوں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صوبے میں معاملات کی بہتری کے لیے اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے اور انہیں نبھانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے کہاہے کہ چارجماعتی اتحاد سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ اورباہرسے آنے والے پہلوانوں کاراستہ روکنے کیلئے بنایاگیاہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے میاں بیوی سمیت 3افراد کوقتل کردیا اور ایک بچے کو اغواء کرکے لے گئے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
نوشکی بلوچستان کے علاقے نوشکی سے پولیس نے تشدد زدہ لاش برآمد کرلی
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
سبی: ضلع لہڑی کے علاقہ تریرنالہ قریب نامعلوم افراد نے ایف سی کے قافلے پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی ایک اہلکار شدید زخمی دو حملہ اور جاں بحق اورزخمی حالت میں گرفتار
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ/چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں نامعلوم مو ٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے افغانستان کے رہائشی 2افراد کو قتل کردیا