ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ اور لوٹی میں نامعلوم افراد نے دو مختلف کاروائیوں میں دو گیس پائپ لائنوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا جس سے گیس کی سپلائی معطل ہوگئی
Posts By: نیوز ایجنسی
سبی کا تاریخی ثقافتی جشن سبی میلہ 7مارچ سے شروع ہوگا
سبی: ڈپٹی کمشنر سبی و چےئرمین آرگنائزنگ کمیٹی جشن سبی میلہ مویشان واسپاں سہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ سبی کا تاریخی ثقافتی جشن سبی میلہ 7مارچ سے شروع ہوگا خواتین بچوں نوجوانوں اور مرد حضرات کوتفرعی کے تمام مواقع فراہم کریں گے
بی ایس ایف کا 27مارچ کو بلوچستان میں شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا
کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپیندنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ نے اپنے جاری کئے گئے مرکزی ترجمان میں کہاہے کہ 27مارچ کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤں ہڑتال کیا جائیگا
آواران و گیشکورسے لاپتہ کئے گئے دو بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں ملنا نسل کشی ہے، بی این ایم
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے فورسز کی بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچوں کا اغوا اور قتل روز کا معمول بن چکا ہے
بلوچستان کے علاقے مند میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مند میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور 2کو زخمی کردیا
بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر اور حکومتی ارکان کے درمیان ہنگامہ آرائی
کوئٹہ: بلوچستان صو بائی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان ہفتہ کے روز ایک بار پھر اس وقت ہنگامہ آرائی شروع ہوئی جب اپوزیشن مولانا عبدالواسع گوادر تا کاشغر روٹ کے متعلق قرارداد پر اظہار خیال کررہے تھے
بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں صوبہ سندھ کے سرنج استعمال ہورہے ہیں، مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علما ء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پار لیمانی واپوزیشن لیڈر مولانا عبدالوا سع نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد وزیر اعلیٰ بلو چستان کو اردو اورانگریزی لْغت کے معنی والے ڈکشنریاں بجھوارہے
ایف سی نے ڈیرہ بگٹی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا
کوئٹہ: فرنٹےئرکورکے عملے نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیزمواد برآمدکرلیا
پشین: خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی، 8بچے جاں بحق، بڑی تعداد میں بچے متاثر
کوئٹہ: ضلع پشین کے تحصیل برشورمیں خسرے کی وباء پھوٹ پڑی 8بچے جاں بحق ہوگئے ان خیالات کااظہاریونین کونسل برشورکے چےئرمین عبدالولی کاکڑ نے غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کیا