گوادر کو مکران سے الگ کرنے اور مہاجرین کو شہریت دینے کا فیصلہ قبول نہیں،حاصل بزنجو

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے گوادر کو مکران سے الگ کرنے اور غیر ملکی مہاجرین کو شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی فراہمی

حکومت پر واضح کردیا کہ تمام معاہدوں اور معاملات پر ہمیں اعتماد میں لیا جائے ،اختر مینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حکومت متنازعہ معاملات کر ہوا دیکر اپنی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے۔

بلوچستان میں ہونیوالی کرپشن کے پائی پائی کا حساب لیں گے ، سردار یار محمد رند

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدرو رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پچھلے ادوار میں بلوچستان میں ہونے والی کرپشن کے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ۔

پی ایس ڈی پی کو ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق تشکیل دیا جائے،اراکین بلوچستان اسمبلی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے سال 2018-19 کے پی ایس ڈی پی میں شامل اسکیمات پر نظر ثانی کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے کر پی ایس ڈی پی کو بلوچستا ن ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق تشکیل دیا جائے ۔

بی اے پی اکثریت کے باوجود اندرونی خلفشار کا شکار ، پارٹی میں لابنگ شروع

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی حکومت سازی کیلئے اکثریت حاصل کرنے کے باوجود اندرونی طور پر خلفشار کا شکار انتخابات میں ناکام ہونے والے پارٹی کے بعض رہنماؤں نے بھی نئی حکومت میں کلیدی عہدوں کیلئے لابنگ شروع کردی بتایا جاتا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی صوبائی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے اور حکومت بنانے کی پوزیشن میں آنے باو جود اندرونی طور پر سخت دباؤکا شکار ہوگئی ہے۔ 

بلوچستان میں رہنے والے تمام اقوام کو برابر کے حقوق ملنے چاہیے سردار یار محمد رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پر امن بلوچستان اور ترقی یافتہ بلوچستان ہماری منزل ہے بلوچستان میں رہنے والی تمام اقوام کو برابر کے حقوق ملنے چاہئے بلوچستان میں رہنے والی تمام اقوام ایک گلدستے کی مانند ہے۔

بابارحمتے کے گھرپر اجلاس، نئی سیاسی جماعت کا نام فائنل، سربراہ پر اتفاق نہ ہوسکا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت کے نام پر اتفاق ہو گیا 2 دن بعد باقاعدہ اعلان ہو گا اب تک کسی کو سربراہ بنانے پر اتفاق نہیں ہو ا کسی سیاسی شخصیات نئے سیاسی جماعت میں شامل ہونگے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔