کوئٹہ: بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت کے نام پر اتفاق ہو گیا 2 دن بعد باقاعدہ اعلان ہو گا اب تک کسی کو سربراہ بنانے پر اتفاق نہیں ہو ا کسی سیاسی شخصیات نئے سیاسی جماعت میں شامل ہونگے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
Posted by این این آئی & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت کے نام پر اتفاق ہو گیا 2 دن بعد باقاعدہ اعلان ہو گا اب تک کسی کو سربراہ بنانے پر اتفاق نہیں ہو ا کسی سیاسی شخصیات نئے سیاسی جماعت میں شامل ہونگے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ومتحدہ مجلس عمل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کا دن ہمیں اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ یہ ملک کس مقصد کیلئے معرضِ وجود میں آیا ، پاکستان کے قیام کے بنیادی مقاصد کو سمجھنا چائیے ، پاکستان کے قیام میں لاکھوں جوانوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر سردار یعقوب خان ناصرنے کہاہے کہ بلوچستان میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ختم کرنے میں ان نادیدہ قوتوں کا ہاتھ تھا جن کا نام بھی نہیں لے سکتا۔
Posted by این این آئی & filed under پاکستان.
کراچی : بلوچستان میں پھر ڈرامائی سیاسی تبدیلی کے بعد پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلی.سے رابطہ کرلیا۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کرنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 40ارکان اسمبلی کی اکثریت موجود ہے ۔
Posted by این این آئی & filed under پاکستان.
کوئٹہ: یورپی یونین کے سفیر وفاقی وصوبائی وزراء ،سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 80فیصد سے زائدآبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پرمجبور ہے ۔
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
خضدار: بلوچستان میں میڈیا کو درپیش صورتحال کے باعث خضدار میں صحافتی سرگرمیاں محدود ہوگئیں ، 22اکتوبر سے خضدار میں اخبارات کی ترسیل بند ہے۔
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : ضلع تربت میں پاک نیوز ایجنسی کے دفتر پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ پولیس کانسٹیبل اور بچے سمیت 9افراد زخمی ۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ووفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ بلوچستان میں سی پیک کے حوالے سے باقاعدہ طورپر کوئی منصوبہ شروع نہیں ہوا میڈیا ریاست کا اہم ستون ہے بلوچستان میں صحافیوں کو دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں۔
Posted by این این آئی & filed under پاکستان.
کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے چاندنی چوک کی رہائشی خاتون عزرا صدیقی نے کہاہے کہ گزشتہ شب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ہمارے گھر پر چھاپہ مارا اور میرے بیٹے کامران صدیقی اور85لاکھ 75ہزار روپے کی رقم اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد میرے بیٹے کی کوئی خیر خبر نہیں ہے پولیس بھی مقدمہ درج کرنے سے قاصر ہے ۔