ریٹائر ججز ، جرنیلوں اور بیورو کریٹس کی جائیدادوں کی فہرست ایوان میں پیش کی جائے، اختر مینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سر دار ختر مینگل نے مطالبہ کیا ہے کہ ریٹائرڈ ججز ٗ جرنیلوں اور بیورو کریٹس کی جائیدادوں کی فہرست ایوانوں میں پیش کی جائے ۔

بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنانے کیلئے جدوجہد کو تیز کیا جائے گا ،چیئر مین و ڈپٹی چیئرمینوں کا اجلاس

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: صوبے کے بلدیاتی اداروں کے چےئرمینوں ،ڈپٹی چےئرمینوں کے نمائندہ کمیٹی کا اجلاس ڈسٹرکٹ چےئرمین قلعہ عبداللہ ملک محمد عثمان خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

پرنٹ میڈیا کو اشتہارات کی مکمل بندش جان بہ لب انڈسٹریز پرقاتلانہ حملہ ہے ،ایڈیٹرز کونسل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان ڈیلی نیوز پیپرز ایڈیٹرز کونسل نے حکومت بلوچستان کی جانب سے پرنٹ میڈیا کو اشتہارات کی مکمل بندش پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے جان بہ لب انڈسٹریز پر قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔

وفاق بلوچستان کے حساس معاملات میں بے جا مداخلت سے باز رہے، حاصل بزنجو

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے حساس معاملات میں بے جا مداخلت سے باز رہے ہم اپنے وسائل پر وفاق کی دست اندازی کو کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے ۔

بلوچستان کے مسائل حل اور پسماندگی کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل ) کے سر براہ سر دار اختر مینگل نے منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ملاقات میں