ممتاز بلوچ سیا سی رہنماء میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, لیڈ اسٹوری.

خضدار:نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کینسر کے موزی مرض کا مقابلہ کرتے ہوئے کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو مرحوم کے صاحب زادہ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کینسر کے… Read more »

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف خضدار میں مختلف سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام ریلیاں

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف خضدار میں جمعیت علماءاسلام ،بلوچستان عوامی پارٹی سمیت مختلف جماعتوں کے زیر اہتمام ریلیاں و جلسوں کا انعقاد ،کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار ،

خاران کا نوجوان گوجرانوالہ میں قتل‘ سیاسی و سماجی حلقوں کا شدید احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان.

خاران : خاران کا نوجوان پنجاب کے شہر گوجرانولہ میں قتل، تفصیلات کے مطابق خاران کے رہائشی نوجوان منظور احمد عیسی زئی گزشتہ دنوں خاران سے اپنے زمینداری کے پیاز بیچنے پنجاب کے شہر گوجرانولہ پیاز منڈی گئے تھے

حب،مسافرخواتین سے کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

حب: پاکستان کوسٹ گارڈز کی دو مختلف کارروائیاں،مسافرخواتین سے کروڑوں روپے کی منشیات برآمد،وندر میں غیرقانونی طور چھپایا گیا 50ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل ضبط کرلیا،برآمدمنشیات کی قیمت عالمی منڈی میں تقریباً6کروڑ 18لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔

بیلہ 28 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا 6ملزمان گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

بیلہ: 28 سالہ نوجوان قتل ورثاء کی جانب سے قتل میں ملوث نامزد گیارہ افراد میں سے چھ افراد گرفتار قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب گوٹھ موندرہ بیلہ کے رہائشی نوجوان علی بخش ولد عبدالجلیل موندرہ موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا۔

ڈیرہ بگٹی:عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا:نوابزادہ شاہ زین بگٹی 

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ بگٹی:رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی کا ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی کے ہمراہ اپنے آبائی شہر ڈیرہ بگٹی آمد معذور و مستحق افراد میں وہیل چیئرز اور امدادی رقوم کے چیک تقسیم , بیت المال میڈیکل ٹیم نے بارودی سرنگ کے دھماکوں سے معذور افراد کا معائنہ کیا اور ملک کے ماہر طبی ماہرین سے ان کے علاج معالجے کرانے کا اعلان کیا اس موقع پر ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگ محب وطن ہیں

مستونگ مسلح افراد کی فائرنگ سے دوپولیس اہلکار زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: کے نواحی علاقہ شیرین آب روڈ پر مسلح افراد کی جانب سے پولیس کی موبائل گاڈی پر فائرنگ ۔جس سے مستونگ پولیس کے  دو اہلکار ہیڈ کانسٹیبل شبیر آحمد اور ڈرائیور کلیم اللہ زخمی ہوئے ۔

کورونا کیسز میں 50فیصد کمی آئی ہے، ہسپتالوں میں او پی ڈیز کھول رہے ہیں، سیکرٹری صحت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

بیلہ: سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان دوستین جمالدینی کا دورہ بیلہ جہاں پر انہوں نے سول ہسپتال بیلہ کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا دورے میں ایم ایس سول ہسپتال بیلہ ڈاکٹر حاجی عبدالرشید رونجھو نے مختلف شعبہ جات کے حوالے سے بریفنگ دی تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان دوستین جمالدینی نے سول ہسپتال بیلہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان نے صحت کے شعبے کی بہتری کے لیئے ترجہی بنیادوں پر اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مستونگ فوڈ اتھارٹی کی بے جا کارروائیوں کیخلاف شٹرڈاؤن پریس کلب کیسامنے احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بازار میں بیکری مٹھائی اور دیگر دکانداروں کے خلاف کاروائی کے خلاف انجمن تاجران کا شدید احتجاج، بازار میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال، پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق آج بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں اور اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کی جانب سے بازار میں چیکنگ کے دوران بیکری اور دیگر دکانوں کو سیل کرنے اور دکانداروں کو بلا جواز بھاری بھرکم جرمانہ عائد کرنے کے خلاف انجمن تاجران بازار یونین کے صدر حاجی غلام سرور شاہوانی کی اعلان پر تاجر برادری کی جانب سے شہر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی۔