کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ گہرام بگٹی نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد جمہوری حق الزام تراشی سے گریز کرناچاہیے ،کوئی رکن لاپتہ نہیں ایم پی اے ہاسٹل خالی ہے سب اپنے گھروں میں ہونگے ،ایم پی اے ہاسٹل خالی ہے تو کیا ہم الزام لگادیں کہ اپوزیشن ارکان لاپتہ ہوئے ہیں ۔