اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان تمام اسٹیک ہولڈرز کی کانفرنس بلائیں آئین وقانون کی حکمرانی کو تسلیم کی جائے تو جمہوری راستہ نکل سکتا ہے اگر حکمرانوں نے لاکھوں افراد کی مجموعہ کی بات تسلیم نہیں کی تو ملک بھر کو جلسہ گاہ میں تبدیل کرینگے اور تمام شاہراہیں بندکریں گے۔