اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی میں یقین دہانی کرائی ہے کہ مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔
Posts By: آن لائن
میڈیا کو سرکاری اشتہارات کے اجراء کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے سرکاری اشتہارات کے اجراء کے لئے خصوصی کمیٹی بنا دی ،کمیٹی وزیراعظم عمران خان کے احکامات پر بنائی گئی ہے ۔
کامیاب مہم کے باعث بلوچستان میں پولیو پر قابو پا لیا گیا ہے ،ڈاکٹر آفتاب
کوئٹہ: پولیو کنٹرول سنٹر بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں کامیاب پولیو مہم چلانے کے نتیجے میں پولیو پر کافی حدتک قابو پالیا گیا ہے۔
پسنی کو 22 بر س بعد پائپ لائن کے ذرریعے پانی کی فراہمی شروع
کوئٹہ: 22 برس بعد گوادر کی تحصیل پسنی کو پائپ لائن کے ذریعے پانی کی فراہمی شروع کی گئی
پنجابیوں پر اللہ کی مار آئی ہے، ان پرایک بلوچ حکومت کررہا ہے،نبیل گبول
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ پنجابیوں پر اللہ کی مار آئی ہے کیونکہ ایک بلوچ پنجاب پر حکومت کررہاہے۔
بھارت کی ایک اور سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی،پاکستان میں بھارت کے خلاف احتجاجی ریلیاں و مظاہرے
نئی دلی۔اسلام آباد: بھارتی آرمی چیف بیپن راوت نے ایک اور ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لئے بہت جلد ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کرنے والے ہیں اگر پاکستان معمول کے تعلقات اورسرحد پر امن چاہتا ہے تو فوری اقدامات کرے۔
وزیر اعظم سے اختر مینگل کی ملاقات مہاجرین کو شہریت دینے بارے تحفظات سے آگاہ کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے ملاقات کی اور افغان شہریوں کو پاکستان کی شہریت دینے کے معاملے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
افغان مہاجرین کو شہریت دینا قبول نہیں کرینگے ،خورشیدجمالدینی
نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر میرخورشیدجمالدینی نے کہاکہ افغان مہاجرین کو دستاویزات دے کر انکو شہریت دینا
مچھ میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت روزانہ 15سو بیرل تیل نکالا جارہا ہے
کوئٹہ: وفاقی پیٹرولیم کمپنی لمیٹیڈ نے بلوچستان کے ضلع کچھی بولان میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا بڑا دعویٰ کیا ہے ۔
بلوچستان خشک سالی سے نمٹنے کیلئے خریدی گئی مشینری کو زنگ لگ گیا،ملازمین مفت تنخواہیں لینے لگے
کوئٹہ: بلوچستان میں خشک سالی سے نمٹنے کے لئے محکمہ آبیاشی کی جانب سے خریدی گئی کروڑوں روپے کی مشینری زنگ آلود ہو گئی ۔