چمن، پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کیلئے چین سے خاردار تا برآمد

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر باڑ جلد مکمل کر لیا جائے گا پاک افغان سرحد پر خار دار تار چین سے منگوائی گئی تھی جو پاکستان پہنچ چکی ہے اور اس کی تنصیب کی کاکام جلد شروع کیا جائے گا تاہم تار نصب کرنے کا کام شروع کرنے کی حتمی تاریخ ابھی طے نہیں کی گئی ۔

بلوچستان کے عوام کو صوبے کے حقوق و مفادات کیلئے متحد ہونا ہوگا ،بی این پی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ یہاں کے باشعور عوام صوبے کے وسیع تر قومی مفادات اور اپنے تشخص بقاء وسلامتی کو برقراررکھنے کے لئے ایک آواز ہو کر سیاسی جمہوری حقیقی سیاسی جمہوری انداز میں حقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کی خاطر متحد ومنظم ہو کر جاری نا انصافیوں کا راستہ روکنے کے لئے اپنا بھر پور سیاسی کردار ادا کرے ۔

وفاق اور پنجاب ایک شخص کی خاطر ملک کو داؤ پر نہ لگائیں،قدوس بزنجو

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آزاد بلوچستان کی تحریک دم توڑ رہی ہے جن لو گوں نے بلوچستان کے مفادات کو داؤ پر لگایا وہ صوبے کے خیر خواہ نہیں بلکہ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے یہاں منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش وفاق اور پنجاب ایک شخص کی خاطر ملک کو داؤ پر نہ لگائیں ۔

ملک میں جمہوری نظام کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں ،ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ ملک کو صرف جمہوریت بچا سکتی ہے اداروں کے درمیان تصادم سے حالات مزید سنگینی کی طرف جائیں گے اس لئے ملک میں جمہوری نظام کو چلنے دیا جائے ۔

این ٹی ایس پاس نوجوانوں کو روزگار دیا جائے ،اسد بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے تحت سال 2015ء میں ہونے ہوئے والے ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار فراہم کیا جائے ۔

سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے ،بلوچستان کو نظرانداز کیا گیا تو اس کے نتائج اچھے نہیں ہونگے ،اسد بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے مگر ایسے منصوبے کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرینگے جس کا فائدہ صرف اور صرف پنجاب کو ہوں بلوچستان کو نظرانداز کیا گیا تو اس کے نتائج اچھے نہیں ہونگے ۔

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے قوموں کے وسائل پر ان کا اختیارتسلیم کیاجائے، محموداچکزئی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک بحرانوں کا متحمل نہیں ہو سکتا ملکی وسائل پر یہاں پشتون ‘ بلوچ ‘ سندھی اور پنجابی کو آئین کے اندر رہتے ہوئے حقوق پر ان کی حق حاکمیت تسلیم کی جائے تو جھنڈے پہاڑنے والے اور مردہ باد کہنے والے خود بخود صحیح راستے پر آئیں گے اور بدقسمتی سے ملک کو جمہوری انداز سے شروع دن سے نہیں چلایا گیا ۔

کوئٹہ پریس کلب میں بسنت میلہ کا انعقاد

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : کوئٹہ پریس کلب کے زیر اہتمام کوئٹہ میں صحافیوں نے بسنت میلہ منایا صحافیوں اور ان کے بچوں کی بڑی تعداد نے بسنت میلہ میں شرکت کے پروگرام کو مزید خوبصورت بنایا اور اس موقع پر’’ پشتو اتنڑ اور بلوچی چاپ ‘‘ بھی کیا گیا ۔

اقتدار آنی جانی چیز ہے بلوچستان کے عوام کی ترقی عزیز ہے،اسدبلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : ہمیشہ بلوچستان اور بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے جدوجہد کی ہے اور کرتے رئینگے اقتدار آنی جانی چیز ہے اور یہ جمہوریت کا حصہ ہے ہم جمہوری لوگ ہیں اور ہمیشہ جمہوریت کی بالا دستی کیلئے جدوجہد کرتے رہے ہیں ۔