سانحہ 8اگست، سومونوٹس کیس کے فیصلے پر وکلاء کا احتجاج نظرثانی اپیل کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان کے وکلاء تنظیموں نے سپریم کورٹ کی سانحہ 8 اگست سے متعلق سوموٹو نوٹس کو نمٹنے پر کیس کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ ہم وکلاء تنظیموں، شہداء خاندانوں اور سول سوسائٹی کو اس پر بہت تشویش ہے اور وکلاء تنظیمیں اس بارے نظر ثانی کا فیصلہ کریں گے ۔

گزین مری کا علیحدگی و قوم پرستانہ سیاست سے مکمل طور پر علیحدہ ہونے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری نے علیحدگی پسند اور قوم پرست سیاست سے علیحدگی اور قومی دھارے کی سیاست میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے اور پاکستان کے عوام کی خدمت کا یہی واحد راستہ ہے۔

غیر قانونی پلازوں کی تعمیر کیخلاف ایکشن لیا جائیگا، دستگیر بادینی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : صوبائی وزیر بلدیات میر غلام دستگیر با دینی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں سرکاری اراضی پر قبضہ اور غیر قانونی پلازے تعمیر کرنے کے خلاف فوری طور پر ایکشن لیا جائیگا اور این او سی کے بغیر غیر قانونی پلازوں کو سیل کر دیا جائیگا ۔

بلوچستا ن حکومت گرانے میں زرداری اور پی پی کا کردار رہا ہے ،رحیم زیارتوال

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور سابق صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا کہ بلوچستان حکومت گرانے میں آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کا کردار رہا ہے جمہوریت کے دعویدار پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں خرید وفروخت کے لئے منڈی لگائی ہے ۔

سی پیک منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے چین کیساتھ ملکر کام کررہے ہیں، چیئرمین نیب

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی ایک لعنت ہے، نیب نے ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے قوم کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے کوششوں کو تیز کر دیا گیا ہے۔

سابقہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد آئینی تقاضا تھا ، رؤف مینگل

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرؤف بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے ہمیشہ جمہوری فیصلے کئے ہیں اور سابقہ حکومت کیخلاف جو بھی اقدام اٹھایا گیا جو جمہوری اور آئینی ہے ۔