حب: بلوچ عوامی موومنٹ کے مرکزی آرگنائزر رئیس نواز علی برفت ایڈووکیٹ نے کہا کہ کوئٹہ پولیس کا طلبہ وطالبات پر تشدد اوران کے خلاف مقدمات کا اندراج آمرانہ طرز حکمرانی کی عکاسی ہے ۔ طلبہ وطالبات پر ایسا تشدد آمروں کے ادوار میں بھی نہیں ہوا جیسا اس نام نہاد جمہوریت میں ہورہا ہے ۔