کوئٹ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی جانب سے پشتونخوامیپ پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد اور لغو قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے
Posted by پریس ریلیز & filed under بین الاقوامی.
کوئٹ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی جانب سے پشتونخوامیپ پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد اور لغو قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے
Posted by پریس ریلیز & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی مرکزی کال پر 14اگست کو بی ایس او آزاد کے مرکزی سیکرٹری جنرل شہید رضا جہانگیر ’’شئے مرید‘‘ ، شہید امداد بُجیر کی دوسری برسی کی مناسبت اور شہدائے اگست کی یاد میں تمام زونوں میں ریفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی، آواران، دشت، مند، تمپ، کولواہ سمیت تمام زونوں کے پروگرامز میں کارکنان و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت۔ شرکاء سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا
Posted by پریس ریلیز & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے پاکستان کی مسلسل بربریت، انسانی حقوق کی پامالیوں، جنگی جرائم کے ارتکاب اور بلوچ نسل کشی پر عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس سے استثنیٰ حاصل کرکے پاکستان ظلم و جبر کی نئی مثالیں قائم کر رہا ہے
Posted by پریس ریلیز & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کی مرکزی کال پر آج 14 اگست کو جشن آزادی پاکستان کے موقع پر بلوچستان بھر میں یومِ سیاہ ، شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کے باعث تمام کاروباری مراکزو دکانیں بند رہیں، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک ناپید رہی۔ہڑتال کی کال پر گوادر، پسنی، جیونی ، اوڑماڑہ، مند، تمپ، دشت، بلیدہ،تربت، آواران،مشکے، جھاؤ، حب، پنجگور، بالگتر، ہوشاپ،ڈنڈار،خاران،نوشکی، واشک، بسیمہ، قلات ،مستونگ ، سوراب و کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے تمام چھوٹے و بڑے شہروں میں مارکیٹیں بند رہیں
Posted by پریس ریلیز & filed under کوئٹہ.
گلاسگو + اسکاٹ لینڈ: برطانیہ کے ریاست اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں بلوچ ایکٹوسٹ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ایک مقامی ریسٹورینٹ میں سادگی کے ساتھ بلوچستان کی آزادی کادن منایا گیا ۔ اس موقع پر بلوچستان کے پرچم کا کیک کاٹ گیا۔ اس موقع پر بلوچ کمیونٹی کے علاوہ گلاسگو کے مقامی ایکٹوسٹو نے شرکت کی ۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بین الاقوامی.
سبی: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر کہدہ اکرم بلوچ نے کہا ہے کہ ظلم و جبر اور ناانصافیوں سے پاک معاشرئے کے قیام کے لیے نوجوانو ں کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرکے ان کی پذیرائی کی ضرورت ہے،ملک کی اکائیوں کو مذہب کی بنیاد کے بجائے قومی بنیاد پر مستحکم بنایا جاسکتا ہے
Posted by پریس ریلیز & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے 11اگست’’ یوم آجوئی‘‘ کے حوالہ سے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہاہے کہ 11اگست بلوچ سیاسی تاریخ میں اہمیت کا حامل اور ایک تاریخ ساز دن ہے یہ1839سے لے کر 1947تک ایک طویل جدوجہد کا نتیجہ ہے برٹش توسیع پسندوں کے انخلاء کے بعد11اگست 1947کو بلوچ ریاست کو دنیا کے نقشہ میں ایک آزاد قومی ریاست کی شکل میں تسلیم کیا گیا
Posted by پریس ریلیز & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج کولواہ کے علاقے گندہ چاہی، کرکی، گُشانگ، بانی اور گرد و نواح میں ہونے والے فوجی آپریشنوں ، گھروں کو لوٹنے کے بعد جلانے اور ایک درجن سے زائد لوگوں کو اغواء کرنے کے کاروائیوں کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قابض فورسز تحریک آزادی سے ہواس باختہ ہو کر بلوچ عوام کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بین الاقوامی.
ہمبرگ جرمنی: بلوچ نیشنل موؤمنٹ (BNM ) جرمنی نے آواران سمیت پورے بلوچستان میں جاری آپریشنوں کے خلاف جرمنی کے شہر ہمبرگ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اُٹھا ئے ہوئے تھے جن پر تیئس دنو ں سے جاری آواران آپریشن و محاصرہ و بلوچستان میں پاکستانی مظالم کو دکھایا گیا تھا۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاستی اداروں کی جانب سے بلوچستان بھر میں آپریشن تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران مشکے سے فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے والے