
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی بربریت و نوجوانوں کو گرفتار کرنے کے کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز بلا تعطل بلوچ عوام پر اپنی طاقت کا وحشیانہ استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں۔آبادیوں کے اندر قائم چیک پوسٹ سے آئے روز مارٹر گولے فائر کرکے بلوچ عوام کو نشانہ بنایا جار ہا ہے