تمپ میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر خود کار ہتھیار سمیت گرفتار کرلیا، ایف سی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کی تربت کے علاقے تمپ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، کالعدم تنظیم کا ایک انتہائی اہم کمانڈر خود کار ہتھیار سمیت گرفتار۔۔جبکہ پنجگور کے علاقے خدابادان میں خفیہ اطلاع پر بی ایل ایف کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے ایک خالی کمپاؤنڈ سے خود کار ہتھیار اور ہینڈ گرینیڈز بر آمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیے۔دکی کے علاقے غٹی پل میں

بی آر پی برطانیہ کا بلوچستان آپریشن کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ رپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری ہونے والے بیاں میں کہا ہے کہ بی ار پی برطانیہ چیپٹر کی جانب سے لندن میں بلوچستان میں جاری ریاستی مظام اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے اور کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

کوہلو تمپ ،ناصرآباد میں آپریشن میں عام آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے بی این ایم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے نام نہاد حکومت کی جانب سے کوہلو، تمپ ، ناصر آباد میں آپریشن ، بلوچ آبادیوں پر حملوں،معصوم خواتین و بچوں و فرزندوں کے اغوا کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز تمام انسانی حقوق کی پامالیاں کرتے ہوئے آئے

نواب خیر بخش مری کا فکروفلسفہ اور مستقل مزاجی تحریک کا اثاثہ ہیں مہران بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

جینوا: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ مہران بلوچ نے بابائے بلوچ نواب خیربخش مری کی پہلی برسی پر اسے خراج عقیدت پیش کرتیہوئے کہاکہ نواب خیربخش مری جیسے اعلی کردار، اپنے قوم، وطن اور انسانیت سے پیار، غلامی سے نفرت اور آذادی سے محبت جیسے اوصاف رکھنے والے شخصیات و رہنما صدیوں بعد خوش قسمت قوموں کے بیچ پیدا ہوتے ہیں

بلوچ نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی باعث حیرت ہے بی این ایم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے پاکستان اور بھارت کی موجودہ زبانی جنگ و دھمکیوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ باتیں محض بنگالیوں کی قتل عام و نسل کشی کو روکنے کی پاداش میں پاکستان کی جانب سے بھارت پر نہیں کسی جارہی ہیں بلکہ پوری دنیا کو دھمکی دی جا رہی ہے

جامعہ بلوچستان کا نووکیشن فارغ اتحصیل طلباء ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں انکی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جانا چاہئے گورنر بلوچستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کا بارواں کانووکیشن2015 جامعہ بلوچستان کے باٹنیکل گارڈن میں منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی تھے ۔ وائس چانسلر ڈاکٹرجاوید اقبال ، پرووائس چانسلر ڈاکٹر مہراب خان، ڈین فیکلٹیز، رجسٹرار اور اساتذہ نے مہمانوں کا استقبال کیا

نواب خیر بخش مری کا فکر وفلسفہ بلوچ تحریک کا اثاثہ ہے پیروی کرینگے بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے 10 جون کودرس گاہِ آزادی بابا خیر بخش مری کی پہلی برسی کی مناسبت سے ان کی قومی آزادی کے لئے ناقابلِ فراموش کردار پر انہیں سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ بابا مری جیسے عظیم کردار کے مالک شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابا مری جیسے شخصیات کی قربانیوں و مسلسل جُہد کے بعد ہی قومی تحریک آزادی کا پیغام گھر گھر پہنچ سکا ہے

نواب خیر بخش مری کی سوچ وفکر قومی تحریک میں رہنمائی کرتی رہیگی بی آر پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے ترجمان شیرمحمد بگٹی نے بزرگ بلوچ رہنما مرحوم نواب خیربخش مری کو انکی پہلی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نواب خیربخش مری کی سوچ و فکر ہمیشہ قومی تحریک آزادی میں بلوچ قوم کی رہنمائی کرتی رہیگی اور انکی قومی آجوئی کیلئے جدوجہد نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے جو تحریک میں ہماری رہنمائی کرتی رہیگی

پہلی بر سی پر خراج عقیدت پیش نواب مری نے موجودہ قومی آزادی کی جہد میں نئی روح پھونک دی بی این ایم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے بابا مری کی قومی خدمات پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 10 جون کو بابا سردار خیر بخش مری کو قوم سے بچھڑئے ایک سال پوار ہو گا،مگرآپ ہر بلوچ کے دل میں زندہ و پائندہ ہیں ، آپ کی تعلیمات ،گراں قدرقومی خدمات تاریخ کا اٹوٹ انگ ہیں

کراچی میں احتجاجی مظاہرہ زاکر مجید سمیت تمام لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جائے بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کی مرکزی کال پر آج زاکر مجید بلوچ کی گرفتاری کو چھ سال مکمل ہونے اور ان کی عدم بازیابی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں بلوچ خواتین و بچوں ، نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور سول سوسائٹی کے ارکان سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے شرکت کی