کوئٹہ: نیشنل پارٹی سندھ وحدت کااجلاس زیر صدارت رمضان میمن بیادڈاکٹرکہوربلوچ کراچی میں منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی نائب صدرڈاکٹراسحاق بلوچ مہمان خصوصی تھے اجلاس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور معروف دانشورڈاکٹرکہوربلوچ کوشاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
Posts By: پریس ریلیز
بی اے پی کے اتحادی ہیں، ملکر بلوچستان کی ترقی کیلئے کام کرینگے ، قاسم سوری
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی ایڈوائزری کمیٹی کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان قاسم خان سوری کی قیادت میں پہلا کامیاب مشاورتی اجلاس، اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر منیر بلوچ سمیت ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان سردار بابر موسٰی خیل، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان میر نصیب اللہ مری، صوبائی وزیر مبین خان خلجی، مرکزی نائب صدر نوابزادہ شریف جوگیزئی، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سردار خادم حسین وردگ، عبدالباری بڑیچ، حاجی نواب خان دمڑ، داود خان پانیزئی اور ڈاکٹر نوروز علی ہزارہ ودیگر نے شرکت کی
گوادر پورٹ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کا مرکز بنے گا،صادق سنجرانی
اسلام آباد: چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر جان محمد خان جمالی کی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی اور مجموعی معاشی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سال 2021ء آزادی صحافت کی صورتحال ابترہا ، 5صحافی قتل ہوئے ، سی پی این ای رپورٹ
کراچی: کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ’’پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ء‘‘ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 2021ء میں آزادی صحافت کی صورتحال کو گزشتہ 2 سالوں سے مزید ابتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں میڈیا کی آزادی، آزادی اظہار رائے، معلومات تک رسائی کے حقوق کو کسی نہ کسی ہتھکنڈے کے ذریعے دبانے کی کوششوں میںمزید اضافہ ہو گیا ہے۔سال 2021ء میں 5 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا گیا
طاقتور بجلی چوروں سے کوئی باز پرس نہیں ہو رہی ہے،واپڈی ہائیڈرویونین
کوئٹہ: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین( سی بی اے)بلوچستان کی صوبائی کابینہ،زونل اور ڈویژنل عہدیداروںکا مشترکہ اجلاس زیر صدارت صوبائی چیئرمین محمد رمضان اچکزئی منعقد ہوا۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا دورہ چمن نہایت اہمیت کے حامل ہے،مولانا مفتی محمدقاسم
چمن :شھیداسلام مولانا محمد حنیف رح کے جانشین جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا مفتی محمدقاسم نے جامعہ اسلامیہ میں قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے آمد اور علماء کنونشن کے تیاریوں کے سلسلہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا دورہ چمن نہایت اہمیت کے حامل ہے قائد جمعیۃ مدظلہ یکم فروری کو علماء کنونشن سے خطاب فرمائنگے دورہ کے تمام تر انتظامات آخری مراحل میں ہیں ۔
حفاظتی ٹیکے بیماریوں کے خلاف ضروری تحفظ فراہم کرتے ہیں،ڈاکٹر اختر بلیدی
گوادر: صوبائی کوآرڈنیٹر ای پی آئی ڈاکٹر اختر بلیدی کے زیر صدارت کا چوتھائی سہ ماہی جائزہ اجلاس کا انعقاد کنڈ ملیر میں ہوا۔
بے تحاشا مہنگائی سے مزدور طبقہ سخت متاثر ہواہے،پاکستان ورکرز فیڈریشن
کوئٹہ: پاکستان ور کرز فیڈریشن بلوچستان جنرل سیکر ٹری پیر محمد کاکڑاسلام شاہ شمس خلجی ناصر راہی حاجی افضل مینگل حاجی خدائے رحیم بابو خورشید ریسانی حاجی علی گل اصغر لودھی آغا ذلفقارشاہ محمد عمرنے کہا ہے کہ حکو مت کے جانب سے کم سے کم اجرت بڑھانے کے باوجود مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کونہیں دی جارہی ہے کم سے کم اجرت پر عمل در آمد کی جائے ۔
غیر ضروری اور انتقامی تبادلوں کی بھر پور مخالفت کرتے ہیں ،گورنمنٹ ٹیچرز
کوئٹہ: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کے صدر حاجی حمید اللہ زڑسواند نے کہا ہے کہ اساتذہ کے مسائل حل اور تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ کے لیے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جارہاہے اور اس سلسلہ میں ہر ممکن جدوجہد جاری رکھیں گے جی ٹی اے نے ہر دور میں اساتذہ کے اجتماعی مفادات کے حصول کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں وہ ضلع کو ئٹہ کے اساتذہ سے بات چیت کررہے تھے۔
میڈیکل طلباء کا احتجاج جاری ، لانگ مارچ کی دھمکی
کوئٹہ : کوئٹہ میڈیکل اسٹوڈنٹس الائنس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے احتجاجی کیمپ کو 55 دن پورے ہو چکے ہیں۔