کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 30 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو شرع ہوگیا مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 24 لاکھ 7 ہزار 382 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ۔
Posts By: اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران
سانحہ مستونگ کیخلاف جے یو آئی کا بلوچستان بھرمیں احتجاجی مظاہرے
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: سانحہ مستونگ کے خلاف جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان بھر میں یوم احتجاج منایا۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی گئیں، مظاہروں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔
سانحہ مستونگ ، ایک اور زخمی چل بسا، مستونگ اور قلات میں ہڑتال ،جے یو آئی آج ملک بھرمیں احتجاجی مظاہرہ کریگی
مستونگ +قلات، +کوئٹہ: سانحہ مستونگ کا ایک اور زخمی چل بسا، تعداد 28ہوگئی، واقعہ کیخلاف قلات اور مستونگ میں ہڑتال رہی، مستونگ شہر دوسرے روز بھی سوگوار رہا۔
مستونگ،مولانا غفور حیدری کے قافلے پر خودکش حملہ،27افراد جاں بحق
کوئٹہ+مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سینیٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری خودکش بم حملے میں بال بال بچ گئے۔
چمن، سرحد پرکشیدگی برقرار، 15ہزار افراد کی نقل مکانی ،فلیگ میٹنگ میں متنازعہ علاقوں کی دود کے تعین پر اتفاق
کوئٹہ+چمن: پاک افغان سر حد باب دوستی گیٹ چمن تیسرے روز بھی آمدورفت اور تجارتی سر گرمیوں کے لئے بند رہا ایف آئی کا امیگریشن اور کسٹم کے دفاتر بھی بند رہے 15 ہزار سے زائد سرحدی علاقوں اور کلیوں سے مکین نقل مکانی کر کے پرانہ چمن درہ کوژک پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بنائی گئی
عالمی یوم صحافت ، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تقاریب
کوئٹہ +اندرون بلوچستان : عالمی یوم صحافت کے حوالے سے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ریلیاں اور تقاریب کاانعقاد ، تقاریب میں مقررین نے بلوچستان میں صحافت کو درپیش خطرات پر روشنی ڈالی اور اس بات کا عزم کیا کہ وہ صحافت کو اس کی اصل روح کے مطابق بحال کریں گے
یوم مزدور، محنت کش تنظیموں کے زیراہتمام بلوچستان بھرمیں ریلیاں جلسے ،مزدوروں سے متحد ہونے کامطالبہ
کوئٹہ: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم مزدور کے موقع پر مختلف مزدوروں اور لیبر یونین کے زیر اہتمام ریلیاں نکالی گئی اور جلسے منعقد کئے گئے
پیرا میڈیکس کا مطالبات کے حق میں مظاہرے اندرون بلوچستان سے قافلے کوئٹہ روانہ
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: پیرا میڈیکس کے مطالبات کے حق میں اندرون بلوچستان مظاہرہ ،17نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کیلئے لانگ مارچ کیاجائیگا، اندرون بلوچستان ، مستونگ ، منگچر، قلات، دالبندین، خاران، ڈیرہ اللہ یار، سبی اور ڈھاڈر سمیت مختلف علاقوں سے قافلے کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئے
قلعہ عبد اللہ، فورسز نے پاکستان میں داخل ہونیوالی بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی ،کالعدم تنظیم کا اہم ملزم گرفتار
چمن+کوئٹہ: بلوچستان کے پاک افغان سرحدی ضلع قلعہ عبداللہ میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونیوالی بارود سے بھری گاڑی پکڑلی، کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب ملزم کو سہولت کار سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ضلع کیچ میں مردم شماری ٹیم پر حملہ ایک اہلکار زخمی، آواران میں دو افراد قتل
کوئٹہ+تربت: ضلع کیچ میں مردم شماری کرنے والے ٹیم پر بم حملہ ایک سیوکرٹی اہلکار زخمی، آواران میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق ، خضدار اور تربت میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مقدارمیں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کر لیا ،