سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مرضی کے انتخابات سے ہمیں ٹرخایا نہیں جا سکتا۔
Posts By: ویب ڈیسک
کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد بالآخر غزہ میں جنگ بندی کا آغاز
کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد بالآخر غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔
پاکستانی، چینی کمپنیوں کے درمیان 25 کروڑ ڈالرز مالیت کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور چین کی کمپنیوں نے میڈیکل اور سرجیکل کے شعبہ جات میں تجارت کو فروغ دینے کے لیے تقریباً 25 کروڑ ڈالر کی مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کر دیے۔
190ملین پاؤنڈ ریفرنس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے، شواہد کی بنیاد پر سزا ہوئی، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا اور اس کیس میں شواہد کی بنیاد پر سزا ہوئی، عدالتی فیصلہ ملکی تاریخ کا اہم ترین فیصلہ تھا۔
بانی پی ٹی آئی پر مقدمات سیاسی بنیادوں پر ہیں جنہیں ختم ہونا چاہئے، حافظ نعیم الرحمان
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر مقدمات سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے ہیں جنہیں ختم ہونا چاہئیے۔
کشتی حادثہ: وزیر اعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے کی ٹیم مراکش روانہ ہوگئی
مراکش کے قریب کشتی حادثے کے واقعے پر ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی تحقیقاتی ٹیمیں تفتیش کیلئے روانہ ہو گئیں۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نمو کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
روس، ایران کے درمیان فوجی اور تجارتی تعلقات بڑھانے کا معاہدہ
روس اور ایران نے اقتصادی اور فوجی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک نئے معاہدے پر دستخط کر دیے، جسے دونوں فریقوں نے اپنے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔
بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقت میں کیا باتیں ہوئیں؟ مجھے پتہ ہے: عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مجھے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور مکالموں کا علم ہے۔
پاکستان ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشی ایٹو اپنانے والا پہلا ملک ہے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کا حصہ بننے کا خیر مقدم کیا ہے۔