اسلام آباد: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات میں بھرپور اور فعال شرکت کرے گا، تاہم امریکا کے رویے پر گہرے شکوک و شبہات بدستور موجود ہیں۔
اسلام آباد: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات میں بھرپور اور فعال شرکت کرے گا، تاہم امریکا کے رویے پر گہرے شکوک و شبہات بدستور موجود ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ قریب ہو سکتا ہے اور پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے جبکہ اسرائیل بھی اپنے حملے کم کر دے گا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دوران امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کا اطالوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی اور یورپی یونین کے لیے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کی بحالی انتہائی اہم مفاد ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبی گزرگاہ سے تیل بردار جہازوں نے بغیر اجازت گزرنے کی کوشش کی تو انہیں تباہ کر دیا جائے گا۔
ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کے تناظر میں دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔
اسراِئیلی حکام نے مسجد کو کھولنے کے بعد صبح سویرے نمازیوں کو مسجد میں جانے کی اجازت دے دی جس پر نمازیوں کی بڑی تعداد نے مسجد الاقصیٰ کا رخ کیا۔
دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے جاری بیان میں کہا گیا ہے پاکستان لبنان میں اسرائیلی حملوں سے بھاری جانی نقصان اور انفراسٹرکچر کی تباہی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان لبنانی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ جاری کشیدگی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے۔