بارودی سرنگوں کا خدشہ، آبنائے ہرمز مکمل بند متبادل راستے طے، امریکا کا معاہدے تک افواج ایران کے گرد رکھنے کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

امریکی فوج اس دوران اپنی بھرپورتیاری اور آرام کر رہی ہے، ہماری فوج درحقیقت اپنی اگلی فتح کی منتظر ہے، ٹرمپ

امریکا نے فیصلہ کُن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑ گڑانا پڑا، امریکی وزیر جنگ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کُن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کے لیے گڑ گڑانا پڑا، آپریشن ایپک فیوری ایک کامیاب اور تاریخی آپریشن رہا، صدر ٹرمپ نے تاریخ رقم کردی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100 روپے تک کمی کا امکان

Posted by & filed under اہم خبریں.

ذرائع پیٹرولیم انڈسٹری کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول 55 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے کمی ہوسکتی ہے۔

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، سعودی وزارت خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترجمان سعودی وزارت خارجہ کے مطابق خطے میں پائیدار امن اور مستقل جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکی صدر اور وزیراعظم پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

جنگ ختم نہیں ہوئی یہ صرف وقفہ ہے: ایران کا سخت انتباہ کیساتھ فوج کو فائر بندی کا حکم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

سرکاری نشریاتی ادارے کے ذریعے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام عسکری شاخیں سپریم لیڈر کے حکم پر فوری طور پر جنگ بندی پر عمل کریں، مگر ملک مکمل طور پر الرٹ رہے گا۔

مریکہ اور ایران دو ہفتے کی جنگ بندی پر راضی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔