سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا ہمیں طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا، ایران، اسرائیل کی جنگ کے اثرات سے نمٹنے کےلیےکئی کھرب روپے کی ضرورت پڑے گی۔

Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسماعیل بقائی نے کہا سویلین انفرا اسٹرکچر، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی دینے والے یاد رکھیں، اس کا درد صرف ایران تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ محض عارضی جنگ بندی کے بدلے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ یہ بات ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتائی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ، اسرائیل جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثوں کی کوششوں کے جواب میں ایران نے اپنا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے پہلگام جیسا فالس فلیگ آپریشن کیا تو اس بار ہم انہیں کلکتہ تک پہنچاکر آئیں گے۔
اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم اورفیلڈ مارشل کی کوششوں سےسپلائی چین متاثرنہیں ہوئی، اِسی وجہ سے پاکستان میں تیل کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم شہبازشریف نےتیل کی قیمتوں پر129ارب کی سبسڈی دی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
چین نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ قرار دیدیا۔
گزشتہ 3 سال کے دوران ملکی قرضوں میں 3 ہزار 200 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اور دسمبر 2025 تک قرضوں کا مجموعی حجم 81 ہزار 400 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں بجلی کے شعبے کے لیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی ہے، تاہم اس کے ساتھ جنوری 2027 میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی شرط بھی عائد کر دی گئی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا ایران جنگ پر مذاکرات کا عمل جاری ہے، اس عمل پر کمنٹ کرنا مناسب نہیں، پاکستان اس پراسس میں اہم کردار ادا کررہا ہے، دعا کریں اللہ مذاکرات کے اس پراسس میں ہمیں کامیابی دے۔