حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر مزید ممکنہ سبسڈی پر تحفظات کا اظہار کردیا، وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی ہے، آئندہ ہفتے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سو روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔

ایران کو پتھر کے دور میں واپس بھیج دیں گے: ٹرمپ کا ایران جنگ جاری رکھنے کا اعلان، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت 105.55 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل کی قیمت بھی 3 فیصد اضافے کے بعد 103 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

دشمن اگر زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو ایک بھی زندہ واپس نہیں جانا چاہیے، ایرانی کمانڈر ان چیف کی ہدایت

Posted by & filed under اہم خبریں.

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف  جنرل امیر حاتمی اعلیٰ عسکری قیادت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو دشمن کی نقل و حرکت انتہائی درستگی کے ساتھ مانیٹر کرنے کی ہدایت کردی۔

جنگ ختم کرنےکو تیار ہیں،گارنٹی دی جائے کہ تنازع دوبارہ شروع نہیں کیا جائے گا: ایرانی صدر

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہےکہ ایران امریکا اور اسرائیل سے جنگ ختم کرنےکو تیار ہے لیکن ایران چاہتا ہے کہ یہ گارنٹی دی جائے کہ تنازع دوبارہ شروع نہیں کیا جائے گا۔

امریکی صدر کا دو سے تین ہفتوں میں ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے کا اعلان،آبنائے ہرمز میں جو کچھ ہوگا اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے درمیان ایران میں جاری جنگ کے مستقبل کے حوالے سے حکمتِ عملی میں واضح اختلافات سامنے آ رہے ہیں۔