وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بدتمیزی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ، ایڈوائزری جاری
پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ ہوگیا، ہیکنگ کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کی حساس کمیونیکیشن تک رسائی کا انکشاف ہوا ہے۔
ایران نے صوبہ سیستان بلوچستان میں پہلے بلوچ گورنر کا تقرر کر دیا
تہران: ایران کی حکومت نے بدھ کے روز ملک کے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبے سیستان-بلوچستان میں بلوچ اقلیت سے تعلق رکھنے والے پہلے گورنر کا تقرر کیا ہے۔
ٹک ٹاک کے بانی چین کے امیر ترین آدمی بن گئے
ٹک ٹاک کی سپرست کمپنی بائٹ ڈانس کے بانی ژانگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں، جن کی دولت 49.3 ارب ڈالر ہے۔
سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالرز سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالرز کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالرز سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالرز کرنے کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور شوہر کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کارِ سرکار میں مداخلت کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا۔
حکومت نے ووٹ خرید لیے تھے، ترمیم کیلئے سپورٹ نہ کرتے تو بہت گندا مسودہ آتا: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے 8 ووٹ تھے لیکن آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے 11 ووٹ خرید لیے تھے۔
گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں دائر کیے جانے والے مقدمے پر پاکستان نے دفاع کے لیے قانونی فرمز اور وکیل کی خدمات حاصل کرلیں۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا
فیصل آباد میں ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی۔
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔