سنگجانی مقدمے میں زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سنگجانی میں جلسہ پر مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔

امریکی کمپنیاں حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو گہرا کرنے میں یو ایس پی بی سی کی خدمات کو سراہتے ہیں۔

رجسٹرار آفس کو آئینی بینچ سے متعلق پالیسی دے دی ہے،نامزد چیف جسٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

نامزد چیف جسٹس یحیحٰی آفریدی کا کہنا ہے کہ رجسٹرار آفس کو آئینی بینچ سے متعلق پالیسی دے دی ہے، آفس کو ہدایت کی ہے جن مقدمات میں کوئی قانون چیلنج ہوا ہے انکی الگ کیٹیگری بنائی جائے۔

امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

جلد پاکستان پولیو وائرس سے مکمل طور پر پاک ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آبادمیں انسدادپولیوکےعالمی دن پرتقریب سےخطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نےکہا پولیو وائرس کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،جلد پاکستان پولیو وائرس سے مکمل طور پر پاک ہوگا۔