اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیر محصول شدہ شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔
Posts By: ویب ڈیسک
اپوزیشن اراکین کو 1 ارب سے بھی زائد کی آفرز آرہی ہیں: اسد قیصر
پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپوزیشن اراکین کو 1 ارب سے بھی زائد کی آفرز آرہی ہیں۔
زندہ رہنے کیلئے پاکستان اور بھارت کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے مل کر نمٹنا ہوگا، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ زندہ رہنے کے لیے پاکستان اور بھارت کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے مل کر نمٹنا ہوگا۔
مراد علی شاہ سے اطالوی سفیر کی ملاقات، سندھ میں اطالوی زبان سکھانے پر اتفاق
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اٹلی کی سفیر ماریلیا ارمیلن نے ملاقات کی۔
ایس سی او اجلاس سے معاشی بہتری کی امید: اسٹاک مارکیٹ 86 ہزار 205 پوائنٹس کی بلند سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 365 پوائنٹس اضافے کے بعد 86 ہزار 205 کی بُلند سطح پر موجود ہے، جس کی بنیادی وجہ اسلام آباد میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے ملکی معیشت میں بہتری کی امیدیں ہیں۔
نائجیریا میں تیل کے ٹینکر میں دھماکا، 94 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
نائیجیریا میں حادثے کا شکار ہونے والے تیل کے ٹینکر میں دھماکے سے کم از کم 94 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔
آئینی ترمیم کا معاملہ، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے
مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی موجود ہوں گے۔
دنیا ممالک کے خود مختار گروپ میں شرکت کے حق کا احترام کرتے ہیں، امریکا کا ایس سی او اجلاس پر ردعمل
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک کے خود مختار گروپ میں شریک ہونے کے حق کا احترام کرتے ہیں۔
ایس سی او اجلاس کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا، اسحٰق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ شنھگائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔
افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے، شہباز شریف
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 23 ویں سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے عالمی مالیاتی ڈھانچے اور تجارتی نظام کی اصلاح کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستحکم افغانستان صرف خواہش نہیں بلکہ ضرورت ہے اور عالمی برداری سے افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کے لیے مدد کرنے کا مطالبہ کیا۔