پارلیمانی ممبر نے مسودہ تک نہیں دیکھا، ترمیم کے حق میں ہاتھ کھڑے کر دیے: علی احمد کرد

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

سابق صدر سپریم کورٹ بار علی احمد کرد کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے ممبر نے ترمیم کا مسودہ تک نہیں دیکھا، ہاتھ پہلے سے کھڑے کیے ہوئے ہیں کہ ترمیم کے حق میں ہیں۔

دنیا کے 26 غریب ترین ممالک کا  رپورٹ جاری، افغانستان بھی شامل 

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: عالمی بینک نے ایک نئی رپورٹ میں کہاہے کہ دنیا کے 26 غریب ترین ممالک میں 40 فیصد سے زیادہ آبادی غربت کا شکار ہے۔ یہ ممالک 2006 کے بعد سے کسی بھی وقت کے مقابلے میں زیادہ قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک ٹو سے پاکستان کے لیے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی، احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک ٹو سے پاکستان کے لیے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔پیر کو انہوں نے نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چین کی مدد سے CPEC-II شروع کرنے جا رہے ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی آج (منگل) سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لیے مختلف ممالک کے وزرائے اعظم اور سربراہان مملکت کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان اور چین اپنی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے تعاون جاری رکھیں گے،چینی وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔

ایس سی او اجلاس میں معاشی امور، تجارت اور کنیکٹیویٹی پر فوکس رہےگا: ترجمان دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں معاشی امور، تجارت اور کنیکٹیویٹی پر فوکس رہےگا۔