![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/maryamnawaz-7-640x300.jpg)
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب میں چیف منسٹرانسولین پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب میں چیف منسٹرانسولین پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔
ترکمانستان کے درالحکومت اشک آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔
آئی ایم ایف نےپاکستان کےساتھ نئے قرض پروگرام کی شرائط جاری کردیں، رواں مالی سال کےدوران ایک ہزار سات سوتئیس ارب روپے کا اضافی ٹیکس اکٹھا کیا جائے گا آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ 37 ماہ پر مشتمل 7 ارب ڈالرز کے نئے قرض پروگرام کی اسٹاف رپورٹ جاری کردی-
اوگرا نے پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز تیار کر لی۔تیل کمپنیوں کامنافع ایک روپے پینتیس پیسے اضافے سے نو روپےبائیس پیسے فی لیٹر کرنے کی تجویز ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ 15 اکتوبر سے پاکستان میں نان فائلرز کی کیٹیگری ختم ہوجائے گی۔
آئینی ترامیم سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی کا مسودہ سامنے آگیا ہے۔
پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی نظرثانی کی درخواست پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے اور پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان کی جانب سے دائر التوا کی درخواست مسترد کردی۔
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 19 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔