محمود اچکزئی نے کہا کہ رات ساڑھے 8 بجے سے نعرے شروع کردیں گے اور آج کا نعرہ ہوگا “ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے”۔
محمود اچکزئی نے کہا کہ رات ساڑھے 8 بجے سے نعرے شروع کردیں گے اور آج کا نعرہ ہوگا “ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے”۔
مقدمے میں کال سینٹرز سے ڈیل کرانے والے شخص اور غیر ملکی شہری بھی نامزد ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
رپورٹ میں بتایا گیا کہ روس کی جانب سے یوکرین بھر میں 25 مقامات کو نشانہ بنایا گیا، جن میں دارالحکومت کیف بھی شامل ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
دوسری جانب اسرائیل نے مزید 15 فلسطینی قیدیوں کی میتیں فلسطینی حکام کے حوالے کر دی ہیں۔
وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اصولی موقوف پر قائم ہے کہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پر قابو پانے کی ذمہ داری افغانستان پر عائد ہوتی ہے۔
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 4 روز کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی قانون نہیں ہوگا جس سے صوبوں کا اختیار کم ہوگا۔
اسلام آباد:تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27ویں ترمیم کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔
مجوزہ ڈرافٹ کے مطابق آئینی ترمیم بل کا مقصد آئین میں مزید تبدیلیاں کرنا ہے، بل فوری طور پر نافذ العمل ہو گا، آرٹیکل 42 میں لفظ پاکستان کی جگہ فیڈرل کونسٹی ٹیوشنل کورٹ تجویز ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے، باکو ایئرپورٹ پر اول نائب وزیراعظم آذربائیجان، اول نائب وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر نے شہباز شریف کا استقبال کیا، وزیر اعظم آذربائیجان کے یومِ فتح کی 5ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔