اسلام آباد: 27 ویں ترمیم کی منظوری سے قبل ہی سینیٹر فیصل واوڈا مٹھائی کی ٹوکری لے کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
اسلام آباد: 27 ویں ترمیم کی منظوری سے قبل ہی سینیٹر فیصل واوڈا مٹھائی کی ٹوکری لے کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
بی بی آردو کےمطابق اتوار کو کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بھی مذاکرات کی ناکامی پر تفصیلی بیان دیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ مذاکرات میں ناکامی پاکستان کے ’غیر معقول اور ناقابل عمل مطالبات‘ کی وجہ سے ہوئی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسرائیلی وزیراعظم کی ترجمان شوش بیڈروسیئن نے اسرائیل کے مؤقف کو ایک بار پھر دہراتے ہوئے واضح کیا ہےکہ غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی فورس میں ترکیے کے فوجی دستوں کے شامل کیے جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
جے یو آئی کے مرکزی رہنما و سینیٹر کامران مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں ہر چیز پر اعتراض ہے، حکومت پر اعتبار بھی نہیں، 27 ویں ترمیم سے 26 ویں ترمیم کو رول بیک کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مالک بلوچ کی جماعت لگتا نہیں کہ ووٹ دے گی، قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے اور وہ اپنا کام کر رہی ہے۔
خیبر: مختلف علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کر دیا گیا اور شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ کرفیو کے دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ایک اعلیٰ اسرائیلی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے غزہ کے لیے قائم کیے گئے سول ملٹری کوآرڈینیشن سینٹر (CMCC) میں اسرائیل کو ثانوی حیثیت دے دی ہے اور اب تمام اہم فیصلے واشنگٹن خود کر رہا ہے۔
کوئٹہ : صوبے بھرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پرنقاب یا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی کردی گئی۔
امینہ کمال نے کہا کہ ڈاکٹر عارفہ کو کل ان کے خاندانی قبرستان، کیولری گراؤنڈ لاہور میں سپردِ خاک کیا جائے گا، جبکہ نمازِ جنازہ کا وقت بعد میں بتایا جائے گا۔
ترکیہ، پاکستان اور افغانستان کے معاملات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، کمیونی کیشن ڈائریکٹوریٹ