مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ روز (16 تا 31 اکتوبر) کے لیے اضافے کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بحران کے سبب عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کا بڑھنا ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ گہری محبت اور احترام کے جذبات رکھتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ گہری محبت اور احترام کے جذبات رکھتے ہیں۔
کے پی میں امن کیلیے گرینڈ جرگہ، وفاقی و صوبائی حکومتیں ایک پلیٹ فارم پر
پشاور: خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں وزیر داخلہ، گورنر سمیت صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔
بغیر پیسوں کا اوور ٹائم: ملازم نے نوکری کے پہلے دن ہی استعفیٰ دیدیا
کمپنیوں میں اوور ٹائم معمول کی بات ہے اور اوور ٹائم کرنے کے باوجود اضافی پیسے نہ ملنا بھی عام بات ہی ہے جس پر کوئی شخص خاموش ہوجاتا ہے تو کوئی اپنے حق کے لیے ضرور آواز اٹھاتا ہے۔
دشمن نے چھوٹی سی غلطی کی تو اسے خاک میں ملا دیں گے، ایرانی جنرل
ایرانی فوج کے جنرل نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ہم نے جس جگہ کو چاہا اسے نشانہ بنایا اور ہم جس جگہ کو چاہیں نشانہ بنا سکتے ہیں اور اگر دشمن نے چھوٹی سی بھی غلطی کی تو ہم اسے خاک میں ملا دیں گے۔
ایس سی او کانفرنس: غیر ملکی سفارت کاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت
پاکستانی دفتر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) کانفرنس کے دوران غیر ملکی سفارت کاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت کردی۔
کوئٹہ میں 32 ہزار بغیر لائسنس آٹو رکشے چلنے کا انکشاف
کوئٹہ کی سڑکوں پر 32 ہزار بغیر لائسنس آٹو رکشے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق کر لیا گیا۔
معاشی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے۔
معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آگئے ہیں: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آ گئے ہیں۔