پاکستان اور روس کے مابین دو طرفہ سرمایہ کاری پر اہم پیشرفت، ایم او یوز پر دستخط

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ دونوں ممالک کے درمیان اہم شعبوں میں باہمی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔

عوام کے نمائندوں کی حکومت کو کام کرنے دیا جاتا تو آج اس ملک میں کوئی شخص بےگھر نہ ہوتا۔ نوازشریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ تم کہتے ہو ہم پنجاب پر یلغار کرنے اور حملہ آور ہونے آ رہے ہیں، کیا تم پنجاب اور خیبر پختونخوا کی آپس میں لڑائی کرانا چاہتے ہو اور کیا یہاں خون خرابہ کرنا چاہتے ہو، آپ کے عزائم کیا ہیں۔

بلوچستان: ڈیرہ مراد جمالی میں ڈسٹرکٹ جیل کے قریب قیدی وین پر فائرنگ، 2 ہلاک

Posted by & filed under بلوچستان.

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی میں ڈسٹرکٹ جیل کے قریب قیدی وین پر فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 قیدی ہلاک ہوگئے جبکہ 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔