وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں گوادر پورٹ کی فعالیت کے امور کا جائزہ لیا گیا اور کہا گیا کہ زیادہ شپمنٹس گوادر پورٹ منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ورلڈ بینک کے 20 ارب ڈالرز کے وعدے کا خیر مقدم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 10سال کے سی پی ایف کے تحت 20 ارب ڈالرز کے وعدے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
اپنا کام نہ کرنے والے ملازمین استعفیٰ دے کر گھر بیٹھ جائیں: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سنجدی کان حادثہ میں نامزد ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
فلسطین میں بہت سے بے گناہ لوگ مارے گئے: امریکی صدر جوبائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے الوداعی خطاب میں امریکا کی خارجہ پالیسی کا دفاع کیا گیا۔
نو مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جج آئینی بینچ
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت میں جج آئینی بینچ نے کہا کہ 9 مئی کے روز کیسے لوگ بغیر ہتھیاروں کے کورکمانڈر ہاوس پہنچ گئے؟ لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔
پاکستان میں چینی کمپنیوں کے لئے سیکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گا ، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔ پاکستان میں چینی کمپنیوں کے لئے سیکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گا۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس: کالا علم، جادو، تعویز کرنیوالوں کو سزا دینے کے بل پر بحث
اسلام آ باد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں کالا علم اور تعویز کرنیوالوں کو سزا دینے کے بل پر بحث کی گئی۔
پی ٹی آئی دورِ حکومت میں معیشت کو تباہ کن نقصان پہنچایا گیا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ دور (پی ٹی آئی دورِ حکومت) میں معیشت کو تباہ کن نقصان پہنچایا گیا۔
سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے۔
ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتا،کانپتے ہوئے دیکھا: بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتے اور کانپتے ہوئے دیکھا ہے۔