ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر فارم 45، 47 کو حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بلوچستان اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی بی 14 میں ووٹوں کی گنتی کی درخواست مسترد کرنےکے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ کاسٹ کیے گئے بیلٹ پیپرز ہی اصل نتائج کا تعین کرتے ہیں، جب انتخابی تھیلے کھول کردوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کو حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا۔

اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان فوری کیا جائے، ہم جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔