وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی بڑی واضح ہے کہ پاکستان کسی ہمسایہ ملک پر حملہ آور نہیں ہوگا لیکن اگر کوئی ہمارے اوپر حملہ کرے گا تو اس کا ادھار بھی نہیں رکھیں گے۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی بڑی واضح ہے کہ پاکستان کسی ہمسایہ ملک پر حملہ آور نہیں ہوگا لیکن اگر کوئی ہمارے اوپر حملہ کرے گا تو اس کا ادھار بھی نہیں رکھیں گے۔
ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے وہ خطے اور خطے سے باہر کے تمام ممالک کے ساتھ ایک خود مختار ریاست کے طور پر بہتر تعلقات برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ کو ختم کرنا ان کے لیے بہت آسان ہے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی آزادی اور سالمیت کے تحفظ کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔
سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے، ماڑی انرجیز نے ماڑی غزیج ایکسپلوریشن ویل میں تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان مسئلے کے پُرامن حل کے لیے تعمیری مذاکرات میں مصروف ہیں۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں پاکستان کو محصولات میں کمی اور پنشن اخراجات میں اضافے جیسے مالی دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اسلام آباد میں جمعیت علمائے پاکستان (جے یو پی) کے سیکریٹری جنرل علامہ اویس نورانی نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے پر اتفاق کیا۔
پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دیتے ہوئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال کردی، صوبے میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ نماز اور خطبے کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی لگادی گئی ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں نے ایک ماہ میں اسلحہ جمع نہیں کرایا تو دہشت گردی کے مقدمات درج کیے جائیں گے۔
اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کا بیٹا ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے بازیاب ہو گیا، مستنصر بلال کو 10 اگست کو والد کے ساتھ اغوا کیا گیا تھا ۔