پاکستان اس سال دہائیوں کی شدید ترین موسمِ سرما کا سامنا کرے گا، جب کہ ماہرین نے لا نینا کے اثرات کے باعث غیر معمولی درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔
پاکستان اس سال دہائیوں کی شدید ترین موسمِ سرما کا سامنا کرے گا، جب کہ ماہرین نے لا نینا کے اثرات کے باعث غیر معمولی درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھالیا۔
پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نئے وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت اور حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔
وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جتھوں کی بلیک میلنگ نہیں چلے گی، جرم کرنے اور کرانے والے انجام بھگتیں گے۔
مسلسل پانچویں سال پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا کے بدترین پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر قرار دیا گیا ہے، یہ درجہ بندی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 میں کی گئی ہے، جو دنیا کے 199 پاسپورٹس کو اس بنیاد پر ترتیب دیتا ہے کہ ان کے حاملین کتنے ممالک میں بغیر پیشگی ویزے کے سفر کرسکتے ہیں۔
کوئٹہ / ضلع کچھی: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) نہ صرف سیکیورٹی فورسز بلکہ بلوچ عوام کی بھی دشمن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع کچھی میں پولیو ٹیم پر حملے کی کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر خودمختار فلسطینی ریاست ضروری ہے۔ القدس الشریف فلسطین کا دارالحکومت ہوگا، یہی پاکستان کی مستقل پالیسی ہے۔
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ افغانستان سے جو تقاضا کیا جاتا ہے، دیکھا جائے کہ کیا وہ اس قابل ہیں بھی یا نہیں ؟
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران افغان ٹرانزٹ ٹریڈ 31 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہی اور گذشتہ سال اسی عرصے میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا حجم 26 کروڑ 99 لاکھ ڈالرز تھا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
امریکی صدر کی پیشکش پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں ٹرمپ کی پیشکش کو متضاد قرار دیا گیا ہے۔