بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ موجود ہے،دہشتگردی کے خلاف جنگ ’ہائبرڈوارفیئر‘ کی شکل اختیار کرچکی،آئی جی

Posted by & filed under بلوچستان.

 آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے خدشات موجود ہیں، حالیہ کشیدگی کے بعد خطرات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

بحریہ ٹاؤن منی لانڈرنگ کیسز میں ملک ریاض اور علی ریاض اشتہاری قرار

Posted by & filed under اہم خبریں.

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بحریہ ٹاؤن کی رقم مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کرنے سے متعلق کیسز میں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو اشتہاری قرار دے دیا۔

افغانستان سے آپریٹ ہونے والے دہشتگردوں کو کھلی چھٹی حاصل ہے، وزیر اعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے آپریٹ ہونے والے دہشتگردوں کو کھلی چھٹی حاصل ہے، ہمارے تمام تر سنجیدہ کوششوں کے باوجود افغان حکومت امن کے قیام میں ہمارا ساتھ دینے سے گریزاں ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، دہشتگردی کی ہر شکل کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار

Posted by & filed under اہم خبریں.

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے بیرونی دوروں، ملاقاتوں اور علاقائی صورتحال پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جب کہ داخلی حالات، سکیورٹی چیلنجز اور  بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سفارتی کامیابیوں سے بھی  آگاہ کیا۔ 

تعلقات میں بہتری کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے،چین کا پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم، یو این مشن افغانستان کا لڑائی ختم کرنے کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

چینی وزارت خارجہ نے پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ چین تعلقات میں مسلسل بہتری کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے اور چین مشترکہ تحمل ، مکمل اور دیرپا جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے۔