پاکستان نے پوزیشن آف اسٹرینتھ سے مذاکرات کرکے معاہدہ کیا
پاکستان نے پوزیشن آف اسٹرینتھ سے مذاکرات کرکے معاہدہ کیا
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
گزشتہ ماہ معاہدے کے 3 یورپی دستخط کنندگان کی درخواست پر اقوامِ متحدہ کی پابندیوں کی بحالی نے اس معاہدے کو عملاً غیر مؤثر بنا دیا۔
چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ پاکستان میں بہت سارے ایسے واقعات ہوئے، لیکن 18 اکتوبر ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا دہشت گردی کا واقعہ تھا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ان کا کہنا تھا کہ ٹوما ہاک میزائل یوکرین بھیجنے کے بارے میں بات کریں گے، امید ہے ٹوما ہاک کے بغیر ہی یوکرین روس جنگ بندی میں کامیاب ہوں گے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار افراد غزہ شہر کے علاقے الزیتون لوٹ رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ پاک افغان تعلقات میں تاریخی نشیب و فراز اور مدوجزر کے باوجود یاد رکھنا ہوگا کہ سرحد کے دونوں طرف یکساں کلچر رکھنے اور زبان بولنے والے کروڑوں مسلمان آباد ہیں۔
حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث اتوار 12 اکتوبر سے تمام سرحدوں پر دوطرفہ تجارت معطل ہے جس کے باعث اربوں روپے مالیت کی درآمدات اور برآمدات سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ بند ہوگئی ہے، دونوں جانب ہزاروں مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد قطر میں افغان طالبان سے سرحد پار دہشت گردی کی روک تھام کے حوالے سے مذاکرات کرے گا۔