مجھے بھی نہیں پتا، نائب وزیر اعظم کا مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق اظہار لا علمی

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے مجوزہ آئینی ترامیم سے اظہار لا علمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسودہ میں نے بھی ابھی تک نہیں دیکھا ہے۔

سپریم کورٹ کی واضع تشریح کے بعد حکومتی منصوبہ بندی دھری کی دھری رہ گئی ، شیخ رشید

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی 63A کی واضع تشریح نے حکومت کی خواہشوں پر پانی پھیر دیا ہے۔

حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی، احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے مشکل فیصلےکرکے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی۔

آئینی ترامیم کی منظوری کا معاملہ: امید ہے آج کچھ نہ کچھ ہوجائے گا، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم کی منظوری سے متعلق آج ایوان میں تمام معاملات حل ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ کچھ نہ کچھ ہوجائے گا۔

عمران خان کی علی امین گنڈاپور کو تھپکی کام کرگئی، ناراض پی ٹی آئی رہنما خاموش

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حمایت میں سامنے آنے کے بعد  ناراض رہنماؤں نے خاموشی اختیار کر لی۔ 

مخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو تنبیہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں عمل درآمد نہ ہونے اور الیکشن کمیشن کی متقرق درخواست کو تاخیری حربہ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔