جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیل کی قید سے رہا کردیا گیا۔
جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیل کی قید سے رہا کردیا گیا۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ غزہ کے حوالے سے امید کی کرن نظر آئی ہے، توقع ہے حالات بہتر ہو جائیں گے۔
ریاض: سعودی حکام نے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی کو مزید آسان بنادیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دوسرے ہفتے بھی جاری رہیں گے اور آئی ایم ایف نے مختلف شعبوں میں ٹیکس استثنیٰ دینے کی تفصیلات پربریفنگ مانگ لی ہے۔
اسلام آباد:اسپیشل سیکریٹری داخلہ نے قائمہ کمیٹی میں کہا ہے کہ ہم افغانستان سے بادینی بارڈر کھولنے کے لیے بالکل تیار ہیں بس بلوچستان حکومت سڑک کا انفرا اسٹرکچر بہتر بنادے۔
پولیس کےمطابق خااران میں نامعلوم مسلح افراد نےجوڈیشل کمپلیکس پرحملہ کر کےعمارت کو آگ لگا دی، پولیس کے مطابق مسلح افراد نے کارروائی کےدوران ڈیوٹی پرموجود قاضی جان محمد کو اغوا کر لیا اورفرار ہو گئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبیل انعام 2025 کے اعلانات کا آغاز آج سے پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں کیا جائے گا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا مل کر تجارت کریں تو آئی ایم ایف کو خیر باد کہا جاسکتا ہے۔ ہمیں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون مضبوط بناناہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ یہ ایک اور ثبوت ہے کہ اسرائیلی حکومت دوسرے ممالک کی خود مختاری کی کوئی پرواہ نہیں کرتی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ اتنی فیصلہ کن شکست کے بعد جس کا اسکور 0-6 رہا ہو اگر دوبارہ کوشش کی تو اسکور پہلے سے کہیں بہتر ہوگا۔