سیلاب کے باعث معاشی ترقی سست روی کا شکار، عالمی بینک نے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب کے بعد معاشی بحالی میں سست روی کا خدشہ ہے اور سیلابی نقصانات کے باعث رواں مالی سال 2025-26 میں پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 2.6 فیصد تک محدود رہنے کا تخمینہ ہے۔

اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی: اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل  اور سیکنڈ ان کمانڈ میجر سمیت 11 جوان شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 19 خوارج مارے گئے۔

غزہ جنگ: امریکا کی جانب سے اسرائیل کو 21.7 ارب ڈالر کی عسکری امداد کا انکشاف

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکا نے غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیل کو کم از کم 21.7 ارب ڈالر کی عسکری امداد فراہم کی ہے، یہ انکشاف ایک نئی علمی تحقیق میں کیا گیا ہے جو منگل کو حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے اسرائیل پر حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر شائع ہوئی۔

امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا۔ پاکستان کو اے آئی ایم 120 سی ایٹ میزائل کا اپ گریڈ ورژن بھی ملے گا۔ پاکستان اور ترکیہ سمیت کئی اتحادی ممالک کو میزائل فروخت ہونگے۔

پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو اپوزیشن کی قیادت کیلئے نامزد کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پیر کے روز محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس کو بالترتیب قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کی قیادت کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کردیا۔

بھارت کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، چینی ہتھیار ’توقعات‘ پر پورا اترے، ترجمان پاک فوج

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹنینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا، پاکستان بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، چینی ہتھیار ’توقعات‘ پر پورا اترے۔